اسلام آباد اور مینارپاکستان سمیت ہر جگہ احتجاج کریں گے ،قوم کو نکلنا پڑے گا،عمران خان

تحریک انصاف کے سابق چیئرمین نے کہا ہے اس وقت 3 ایمپائرز اور 3 ہی کھلاڑی ہیں جنہوں نے پی ڈی ایم کو اس لئے ساتھ ملا رکھا ہے کہ انہیں پاور میں رہنے کیلئے ایک دوسرے کی ضرورت ہے اب ہم جلسے نہیں بلکہ اسلام آباد اور مینار پاکستان سمیت ہر جگہ احتجاج کریں […]

Continue Reading

پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال کے بعد راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ

پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال کے بعد راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاجی سرگرمیوں پر پابندی عائد۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی میں دو روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی ۔ صوبائی حکومت […]

Continue Reading

روس کیساتھ کثیرالجہتی تعاون کو فروغ دینا چاہتے ہیں: یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے روس کے سفیر سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران خطے، علاقائی و بین الاقوامی صورتحال اور باہمی تعلقات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ روس کے ساتھ کثیرالجہتی تعاون کو مزید فروغ دینے کے خواہاں ہیں، […]

Continue Reading

میڈیکل کالج میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ لینے کی استدعا

میڈیکل کالج میں داخلے کے لیے ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ لیا جائے، طلباء اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے۔ عمار نعیم، شاہ زیب وزیر اور صبا ایمان سمیت 6 طالب علموں نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ میڈیکل ایڈمشن ٹیسٹ دوبارہ لینے […]

Continue Reading

لندن سے چوری کار کراچی میں رجسٹر کرنے کے کیس میں ایکسائز افسران بری

کسٹم کورٹ کراچی نے بینٹ لے کار کی غیر قانونی رجسٹریشن کے مقدمے سے 2 ملزمان کو بری کردیا۔کراچی میں کسٹم کورٹ نے بینٹ لے کار کی غیر قانونی رجسٹریشن کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔عدالت نے ڈی ایس پی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اسماعیل چانڈیو اور نوید بلوانی کو بری کردیا۔ دونوں ملزمان نے بریت کی […]

Continue Reading

ووٹوں کی دوبارہ گنتی پرفارمز 45، 47 کوحتمی تعین نہیں کہا جا سکتا‘چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے نصیرآباد میں انتخابی نتائج میں رد و بدل کے خلاف درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ جاری کردیا۔سپریم کورٹ کے پی بی 14 نصیرآباد میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی اور انتخابی نتائج میں رد و بدل سے متعلق درخواست پر فیصلے کے مطابق ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہوجائے تو فارمز 45 اور 47 […]

Continue Reading

پی ٹی آئی حقیقت نہیں بلکہ ایک پروجیکٹ تھا، ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حقیقت نہیں بلکہ ایک پروجیکٹ تھا، جس کے پیچھے مغرب کا ایجنڈا ہے۔ کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس کے دوران ایمل ولی خان نے کہا کہ چاہے وہ امریکی کانگریس ہو یا اسرائیلی اخبارات تمام […]

Continue Reading

ملک میں اب تک منکی پاکس کے 6 کیسز رپورٹ

کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار احمد نے کہا ہے کہ ملک میں اب تک منکی پاکس کے چھ کیس رپورٹ ہو چکے ہیں، جبکہ ایک مریض جاں بحق ہوگیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار احمد نے منکی پاکس سے متعلق کمیٹی کو بریفنگ دی۔ اس موقع […]

Continue Reading

ہمیں دھمکی دے کر19ویں ترمیم کروائی گئی، لیکن آج تک دھمکی کا تفصیلی فیصلہ نہیں آیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوام کو وقت پر انصاف کے بنیادی حق کی فراہمی اور ٹوٹ پھوٹ کے شکار عدالتی نظام میں اصلاحات کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ آئینی عدالت بنا کر ہی دم لیں گے تا کہ پھر کسی اور منتخب […]

Continue Reading

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 73 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، عالمی منڈی میں سونے کے نرخ بڑھنے پر پاکستان میں بھی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک […]

Continue Reading