احتساب عدالت کا شہباز شریف اور حمزہ کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس اینٹی کرپشن عدالت بھجوانے کا حکم
لاہور کی احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس اینٹی کرپشن عدالت بھجوانے کا حکم دے دیا۔ احتساب عدالت لاہورکے جج زبیر شہزاد کیانی نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس پر سماعت کی۔ وزیر اعظم کے نمائندے انوار حسین عدالت […]
Continue Reading