مخصوص نشستوں کا کیس،اٹارنی جنرل کی سنی اتحاد کونسل کی اپیلیں مسترد کرنے کی استدعا

سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس میں اٹارنی جنرل نے سنی اتحاد کونسل کی اپیلیں مسترد کرنے کی استدعا کر دی، اٹارنی جنرل نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا،جواب میں یہ استدعا کی گئی کہ الیکشن کمیشن پشاور ہائیکورٹ کا مخصوص نشستیں نہ دینے کا فیصلہ برقرار رکھا جائے،تحریری جواب میں مزید […]

Continue Reading

میں کام سے کام رکھتا ہوں، میڈیا پر آنے کا شوق نہیں، وزیرِ اعلیٰ سندھ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ میں کام سے کام رکھتا ہوں، میڈیا پر آنے کا شوق نہیں۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ میڈیا کی خبروں میں پڑ جاؤں تو کام کیسے کروں؟ انہوں نے کہا کہ جن لوگوں کے سامنے […]

Continue Reading

جیل انتظامیہ نے بتایا علی امین گنڈاپور نہ آئیں انہیں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا، فیصل چوہدری

بانی پی ٹی آئی کے وکیل ایڈووکیٹ فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ جیل انتظامیہ نے بتایا علی امین گنڈاپور نہ آئیں انہیں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈووکیٹ فیصل چوہدری نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کو آج اڈیالہ جیل میں 9 مئی کے […]

Continue Reading

خیبر پختونخواہ حکومت نے نجی تعلیمی اداروں کا پراپرٹی ٹیکس کم کیا ہے، مزمل اسلم

مشیر خزانہ خیبرپختونخواہ مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخواہ حکومت نے نجی تعلیمی اداروں کا پراپرٹی ٹیکس کم کیا ہے، حکومت نے نجی ہسپتالوں پر 66 فیصد رینٹل ٹیکس کم کیا ہے،صوبائی حکومت نے ہسپتالوں پر بھی ٹیکس کم کر دیا ہے ۔اپنے ایک بیان میں مشیر خزانہ خیبرپختونخوا ہ نے کہا کہ […]

Continue Reading

اسلام آباد ہائی کورٹ کا زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء اور رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا، عدالت نے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کو ہدایت کی ہے کہ ایک ہفتے میں زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکال کر رپورٹ پیش کریں، ابھی نام […]

Continue Reading

مخصوص نشستیں متناسب نمائندگی کے اصول سے ہٹ کر نہیں دی جا سکتیں: سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت میں عدالت نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل اپنا کیس جیتے یا ہارے، دوسری جماعتوں کو اس سے کیا فائدہ ہوگا؟ مخصوص نشستیں متناسب نمائندگی کے اصول سے ہٹ کر نہیں دی جا سکتیں۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز […]

Continue Reading

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان ایک معاہدے کے تحت حکومت بنی، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان ایک معاہدے کے تحت حکومت بنی۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ معاہدے کے تحت پی ایس ڈی پی باہمی مشاورت کے ساتھ بننا چاہیے تھا، اگر ہم مل بیٹھتے […]

Continue Reading

آپریشن عزم استحکام کے سیاسی عزائم نہیں، چند دنوں میں طریقہ کار واضح ہو جائے گا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام کے سیاسی عزائم نہیں، چند دنوں میں طریقہ کار واضح ہو جائے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ تین جماعتیں ووٹ بینک محفوظ رکھنے کے لیے آپریشن کی مخالفت کر رہی ہیں، ووٹ بینک کے لیے نہیں ملک […]

Continue Reading

رواں مالی سال کے پہلے 11 مہینوں میں حکومت نے بنکوں سے73کھرب روپے کا قرض لیا. اسٹیٹ بنک

رواں مالی سال کے پہلے 11 مہینوں میں حکومت نے73کھرب روپے کا قرض لیا بینکوں سے بھاری قرضہ اس وقت لیا گیا جب شرح سود غیر معمولی طور پر 22 فیصد پر تھی جو اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ قرض کی ادائیگی کا حجم بہت زیادہ بڑھ جائے گا اور آئندہ مالی سال […]

Continue Reading

عدت کے دوران نکاح کیس میں سزا معطلی اور مرکزی اپیلوں پر جلد سماعت کی درخواست غیرموثر ہونے پر نمٹا دی گئی

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان اور بشری بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی اور مرکزی اپیلوں پر جلد سماعت کی درخواست غیرموثر ہونے پر نمٹا دی ہے مرکزی اپیلوں پر سماعت آج ہونے کی وجہ سے جلد سماعت کی درخواست غیر مو ثر ہو […]

Continue Reading