انٹربینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا جبکہ اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 277 روپے 69 پیسے پر بند ہوا ہے۔  انٹربینک میں اس سے قبل ڈالر 277 روپے 61 پیسے پر بند ہوا تھا۔  انٹربینک میں ڈالر آج  8 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ دوسری جانب  […]

Continue Reading

دنیا کا پہلا پرائیویٹ اسپیس اسٹیشن اندر سے کیسا ہوگا؟

متعدد افراد بچپن میں خلا میں جانے کا خواب دیکھتے ہیں مگر انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) ہمارے خیالات جتنا اچھا نہیں۔ وہاں جانے والے خلا باز فون بوتھ کے حجم کے کمروں میں سونے پر مجبور ہوتے ہیں اور اکثر ہفتوں تک ایک ہی لباس پہنے رکھتے ہیں۔ مگر اب دنیا کا پہلا […]

Continue Reading

فخرزمان نے بابر اعظم کو ڈراپ کرنے سے متعلق تنقید پر شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا

لاہور:کرکٹر فخر زمان نے بابر اعظم کو ڈراپ کرنے سے متعلق تنقید پر شوکاز نوٹس کا جواب پی سی بی کو بھجوا دیا۔ فخر زمان نے سوشل میڈیا پر قومی ٹیم کی سلیکشن سے متعلق بات کرتے ہوئے بابر اعظم کو ڈراپ کرنے سے متعلق تنقید کی تھی۔ فخر زمان نے شوکاز نوٹس کا جواب دیتے […]

Continue Reading

قومی اسمبلی میں ترمیم کیلئے جے یو آئی کی حمایت کے باوجود حکومت کے 5 ووٹ کم پڑگئے

قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم کیلئے حکومتی اتحاد کو 224 ووٹ درکار ہیں جبکہ حکومتی اتحاد 211 ارکان پر مشتمل ہے۔ حکومتی بینچز پر قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن 111، پیپلزپارٹی کی 69 نشستیں ہیں،  حکومتی بینچز پر ایم کیو ایم 22، ق لیگ 5، آئی پی پی کے 4 اراکین ہیں جبکہ مسلم […]

Continue Reading

سپریم کورٹ کی غیرجانبداری اس کے فیصلوں سے نظر آئے گی: جسٹس طارق محمود

جسٹس طارق محمود جہانگیری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی غیر جانبداری اس کے فیصلوں سے نظر آئے گی۔ ایسوسی ایشن آف انٹرنیشنل لائرز گلوبل کے زیر اہتمام لنکنز ان میں کانفرنس ہوئی جس میں جسٹس طارق محمود جہانگیری سمیت پاکستان سے آئے وکلا ایسوی ایشن کے ارکان نے بھی شریک کی۔ جسٹس طارق محمود […]

Continue Reading

‘آپ لوگوں کا مجھےکوئی فائدہ نہیں’، عمران خان جیل ملنے آئے پارٹی رہنماؤں پر برس پڑے

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی رہنماؤں کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ جیل ذرائع کے مطابق عمران خان نے ملاقات کے لیے آئے پی ٹی آئی  رہنماؤں کی سرزنش کردی۔ خیال رہےکہ پی ٹی آئی کا وفد آئینی ترامیم  پر  بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے لیے […]

Continue Reading

جسٹس قاضی فائز سے پہلے کے تمام چیف جسٹسز ڈرتے تھے، بزدل تھے: پی پی چیئرمین

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے قبل کے تمام سابق چیف جسٹسز کو ڈرپوک اور بزدل قرار دے دیا۔ حیدرآباد میں جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھاکہ وہ جسٹس فائز عیسیٰ جس نے ذوالفقار علی بھٹو کو انصاف دیا، انہوں نے کہا  کہ […]

Continue Reading

یحییٰ سنوار غاصبوں سے لڑتے ہوئے ہیرو کی طرح شہید ہوئے، القسام بریگیڈ کا ردعمل آگیا

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے تحریک کے سربراہ یحییٰ السنوار کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا  تھا کہ غزہ میں ایک عمارت کو نشانہ بنایا جس میں حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار بھی موجود تھے اور وہ جاں بحق […]

Continue Reading

امیر قطر کی والدہ کا یحییٰ سنوار کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین

امیر قطر کی والدہ نے فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ایکس پر ایک بیان میں امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی کی والدہ شیخہ موزا بنت ناصر نے یحییٰ سنوار کی شہادت پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئےکہا کہ یحییٰ نام کا […]

Continue Reading

آئینی ترمیم پر تقریباً اتفاق ہوگیا ہے: گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم پر تقریباً اتفاق ہوگیا ہے۔ لاہور میں سینئرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ  آئینی ترمیم پر تقریباً اتفاق ہوگیا ہے اور حالیہ ملاقات کے دوران آئینی بینچ بنانے کہ بات کلیئر ہوگئی ہے۔  انہوں نے کہا کہ ججوں کی تقرری […]

Continue Reading