کراچی: پکنک پر جانے والی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے ماڑی پور کے قریب تیز رفتاری کے باعث پکنک پر جانے والی بس الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق بس الٹنے کا واقعہ ماڑی پور ٹرک اڈے کے قریب پیش آیا، حادثے میں 4 بچے اور دو خواتین سمیت […]

Continue Reading

پاکستان پر پابندیاں لگوانے کی ایک اور قرارداد پی ٹی آئی کا اگلا ہدف ہے: عرفان صدیقی

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی کے لیڈر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان پر اقتصادی سمیت ہر طرح کی پابندیاں لگوانے کی ایک اور قرارداد پی ٹی آئی کا اگلا ہدف ہے۔ یہ بات انہوں نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ عرفان صدیقی کا کہنا […]

Continue Reading

ڈسٹرکٹ جیل راولاکوٹ سے 15سے زائد قیدی فرار

ڈسٹرکٹ جیل راولاکوٹ سے 15سے زائد قیدی فرار ہو گئے۔ ایس پی محمد ریاض مغل کے مطابق ڈسٹرکٹ جیل راولاکوٹ میں قیدیوں نے جیل عملے کو یرغمال بنایا اور فرار ہو گئے۔ ایس پی محمد ریاض مغل کا کہنا ہے کہ جیل میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک قیدی ہلاک بھی ہوا۔ انہوں نے بتایا […]

Continue Reading

کندھ کوٹ،پولیس موبائل کو حادثہ،4اہلکار جاں بحق 3زخمی

کندھ کوٹ میں پیٹرولنگ پر مامور پولیس موبائل حادثے کا شکار ہو گئی، جس میں سوار 4 پولیس اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے،پولیس موبائل ٹائر راڈ ٹوٹنے کے باعث الٹ کر کھائی میں جا گری، کندھ کوٹ میں انڈس ہائی وے پر ایس ایس پی کشمور کے سکواڈ کی گاڑی حادثے کا […]

Continue Reading

لاہور ایئرپورٹ کو روزانہ3 گھنٹے کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور ایئرپورٹ کو روزانہ3گھنٹے کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ، ایئرپورٹ کے دونوں رن وے صبح 5 بجے سے 8 بجے تک بند رہیں گے،ایئرپورٹ کی بندش کا اطلاق 10جولائی سے10ستمبرتک ہوگا۔اس حوالے سے لاہور ائیرپورٹ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مون سون سیزن کے دوران ایئرپورٹ کے اطراف پرندوں کی بھرمار ہے جس کی […]

Continue Reading

بجٹ میں پراپرٹی الاٹمنٹ اور انتقال پر فائلرز اور نان فائلرز کیلئے فیڈرل ایکسائز ٹیکس عائد

وفاقی بجٹ میں پراپرٹی کی الاٹمنٹ اور انتقال پر فائلرز کے لیے 3 فیصد اور نان فائلرز کے لیے 5 فیصد فیڈرل ایکسائز ٹیکس (ایف ای ڈی) لگا دیا گیا۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے وفاقی بجٹ میں ایک سے دو ہزار گز کے رہائشی گھروں پر 10 لاکھ اور دو ہزار […]

Continue Reading

ایم کیو ایم کو قومی اسمبلی میں 4 قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ مل گئی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کو قومی اسمبلی میں 4 قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ مل گئی۔ رکن قومی اسمبلی اور ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ رہنما ایم کیو ایم امین الحق کو آئی ٹی اور جاوید حنیف کو تجارت کی قائمہ […]

Continue Reading

لوگ ویلیو ایڈيشن اور اچھے رشتوں کیلئے بیٹیوں کو تعلیم دلواتے ہيں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ لوگ ویلیو ایڈيشن اور اچھے رشتوں کے لیے بیٹیوں کو تعلیم دلواتے ہيں۔ سیالکوٹ میں جی سی ویمن یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ حکومتی خرچے پر 1 کروڑ 20 لاکھ روپے لگا کر ڈاکٹر بننے والی لڑکیاں شادی کرکے ہاؤس […]

Continue Reading

پنجاب بھر میں 1187 ٹریفک حادثات میں 19 افراد جاں بحق، 1316زخمی

ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1187ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں610افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔706معمولی زخمی لوگوں کو ریسکیومیڈیکل ٹیموں کے جائے حادثہ پر بروقت طبی امداد فراہم کرنے کی وجہ سے ہسپتالوں پر بوجھ […]

Continue Reading

جمہوری طرزعمل کے فروغ میں پارلیمانی ادارے اہم کردار ادا کرتے ہیں، یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹریزم کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں دنیا بھر کی تمام پارلیمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ دن انتہائی اہمیت کا حامل ہےکیونکہ اسی دن بین الپارلیمانی یونین کی سالگرہ بھی منائی جا رہی ہے۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا […]

Continue Reading