راولاکوٹ جیل سے فرار 19 میں سے 2 قیدی گرفتار

آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ کی ڈسٹر کٹ جیل راولاکوٹ سے فرار ہونے والے 19 قیدیوں میں سے 2 قیدی گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق دونوں مفرور قیدیوں عثمان اور فیضان کو جنگل سے آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا، آپریشن کے دوران 3 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ گرفتار کیے گئے دونوں […]

Continue Reading

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب ہتک عزت قانون کے خلاف دائر درخواستوں پر صوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب ہتک عزت قانون کے خلاف دائر درخواستوں پر صوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس امجد رفیق کی عدالت میں سماعت کے دوران ایڈوکیٹ جنرل پنجاب خالد نے موقف اپنایا کہ عدالت میں تو کوئی متاثرہ شخص آیا ہی نہیں، ابھی تک اس ایکٹ کا […]

Continue Reading

عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نجکاری کمیشن کا اجلاس ،نجکاری کرتے ہوئے ملازمین کا تحفظ پیش نظر رکھنے پر اتفاق

وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نجکاری کمیشن کا اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے خصوصی شرکت کی۔وفاقی وزرا ء کو ہائوس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کی نجکاری کے عمل کی پیشرفت پر بریفنگ دی گئی اور نجکاری کے تکنیکی اور قانونی پہلووں […]

Continue Reading

دوسری بیوی سے پہلی شادی چھپاکر خود کو کنوارہ ظاہر کرنے والے شخص پر مقدمہ درج

راولپنڈی میں اپنی نوعیت کا پہلا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ مقدمہ پنڈی کے علاقے صادق آباد کے تھانے میں درج ہوا جو راولپنڈی کی ڈسٹرکٹ کورٹ کے حکم پر درج کیا گیا ہے۔ اس مقدمے میں ملزم پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے دوسری بیوی سے پہلی […]

Continue Reading

معاشی دہشتگردی ہو رہی ہے، اس پر بھی ڈو مور کہا جارہا ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ معاشی دہشت گردی ہو رہی ہے، اس پر بھی ڈو مور کہا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ پہلے لوگ آئی ایم ایف کے کہنے پر بجٹ بناتے تھے اور شرماتے تھے، ہمارے وزیرِ اعظم […]

Continue Reading

لاہور: 9 سالہ بچے پر تشدد اور منہ کالا کرنے والا شخص گرفتار

لاہور میں 9 سالہ بچے پر تشدد کرنے والے کریانہ اسٹور کے مالک کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ سبزہ زار میں پیش آیا جہاں کریانہ اسٹور کے مالک نے 9 سالہ بچے پر تشدد کیا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے بچے کا منہ بھی کالا کردیا تھا۔

Continue Reading

ہم مذاکرات معیشت، عوام اور ملک کودرپیش مسائل کے حل کیلئے کرنا چاہتے ہیں

سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈرسینیٹرعرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات معیشت، عوام اور ملک کودرپیش مسائل کے حل کیلئے کرنا چاہتے ہیں،پی ٹی آئی ہم سے مذاکرات نہیں چاہتی انہیں پتا کہ ہم کیسز معاف نہیں کرسکتے اور 9مئی کو لوح تاریخ سے مٹا نہیں سکتے،حکومت پی ٹی آئی کے […]

Continue Reading

بیوی کو منانے میں ناکامی پر فائرنگ ، ملزم کی بیوی اور سالی جاں بحق

چیچہ وطنی کے محلہ درویش پورہ میں ایک شخص نے ناراض بیوی کو منانے میں ناکامی پر اسلحہ سے فائرنگ کردی،ملزم کی بیوی اور سالی جاں بحق جبکہ ایک سالی زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق 24سالہ ملزم راشد کی بیوی مسماة سعدیہ اپنے خاوند سے ناراض ہوکر میکے آئی ہوئی تھی ،ملزم گزشتہ روز اپنی […]

Continue Reading

جے یو آئی کے بعد عوامی نیشنل پارٹی نے بھی ملک میں نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے بعد عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے بھی ملک میں نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا ہے۔ اپنے بیان میں اے این پی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار نے کہا کہ سب سیاسی جماعتیں متفق ہیں کہ انتخابات دھاندلی زدہ تھے، ملک میں نئے الیکشن کرائے جائیں۔ انہوں […]

Continue Reading

کراچی: جائیداد میں حصے کیلئے بیٹے کا باپ پر تشدد

کراچی میں جائیداد میں حصے کے لیے والد پر تشدد کرنے والے بیٹے کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ باپ جاوید کا الزام ہے کہ چھوٹا بیٹا جائیداد میں اپنا حصہ لینے کے لیے آبائی گھر فروخت کرانا چاہتا ہے، انکار پر اپنے بدمعاش دوستوں کے ساتھ مجھے اور میرے بڑے بیٹے کو وحشیانہ تشدد […]

Continue Reading