پی ٹی آئی جلسہ معطل ہونے سے متعلق حکومت کا مؤقف بھی آگیا

پی ٹی آئی جلسہ معطل ہونے سے متعلق حکومت کا مؤقف بھی آگیا۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے حافظ آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینا یا نہ دینا انتظامیہ کا فیصلہ ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ انتظامیہ، انٹیلی جنس […]

Continue Reading

نو مئی کے مقدمات میں عمران خان کی گرفتاری مانگ لی گئی

پاکستان تحریک اصاف کے قائد عمران خان کی نو مئی کے مقدمات میں گرفتاری مانگ لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانتوں ہر سماعت ہوئی، جہاں عمران خان کے 9 مئی کے روز صبح عدالت جاتے ہوئے بیان کو سرکاری وکیل نے ریکارڈ کا […]

Continue Reading

حکومت بیساکھیوں کے سہارے بیٹھی ہے،علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ہ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ یہ حکومت بیساکھیوں کے سہارے بیٹھی ہے، یہ لوگ نہ آئین کو مان رہے ہے اورنہ عدالتوں کو،ہمیں ادارے کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں شخصیات کے ساتھ اختلاف ہے،ملک میں سزا و جزا کا نظام نہیں، قوم عدلیہ کی طرف دیکھ رہی ہے۔راولپنڈی میں میڈیا […]

Continue Reading

تھانہ آئی 9 میں مقدمہ: علی امین نے سرنڈر کردیا، وارنٹ گرفتاری منسوخ

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیراعلیٰ کے پی کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے تھانہ آئی9 میں درج مقدمے میں جاری وارنٹ معطلی کی درخواست دائر کی اور عدالت کے سامنے سرنڈر کردیا۔ علی امین نے اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ آفیشل مصروفیات کی […]

Continue Reading

بلوں کی عدم ادائیگی، ریڈیو پاکستان لاڑکانہ کی بجلی کٹ گئی، نشریات معطل

بلوں کی عدم ادائیگی پر ریڈیو پاکستان لاڑکانہ کی بجلی کاٹ دی گئی۔ ریڈیو پاکستان لاڑکانہ کی انتظامیہ کے مطابق بجلی نہ ہونے کے باعث نشریات 2 روز سے معطل ہیں۔ ریڈیو پاکستان لاڑکانہ کی انتظامیہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ بجلی کاٹے جانے کی اطلاع ہیڈ کوارٹر کو دے دی ہے۔ یہ بھی […]

Continue Reading

نواز شریف کاسیاسی سرگرمیوں کے آغاز کا فیصلہ

صدرمسلم لیگ ن نواز شریف نے سیاسی سرگرمیوں کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف محرم کےبعد سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔ نوازشریف پہلےمرحلےمیں پنجاب کےمختلف اضلاع کےدورے کریں گے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف اضلاع کی سطح پر پارٹی کی ازسر نو تنظیم سازی کریں گے۔ نواز شریف چاروں صوبوں […]

Continue Reading

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پیپلز لائرز فورم کے وفد کی ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین رکن قومی اسمبلی بلاول بھٹو زرداری سے پیپلز لائرز فورم کے وفد نے بہرام تنگی ایڈوکیٹ کی قیادت میں جمعہ کو یہاں کوئٹہ میں ملاقات کی۔ اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ وزیراعلی سرفراز بگٹی، پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر چنگیز جمالی ودیگربھی موجود تھے۔ بلاول بھٹو زرداری کو […]

Continue Reading

5 جولائی کو 1 ڈکٹیٹر نے آئینی و جمہوری حکومت پر قبضہ کیا: شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ 5 جولائی کو اقتدار کے بھوکے ڈکٹیٹر ضیا نے ایک آئینی اور جمہوری حکومت کا تختہ الٹا اور قبضہ کیا، اس 5 جولائی نے ملک کی ساکھ اور ترقی کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا۔شازیہ مری نے کہا کہ 5 جولائی 1977 قومی تاریخ […]

Continue Reading

وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی ہے جو سرکولیشن کے ذریعے لی گئی۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.72 روپے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ حکومت کو بھجوایا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیپرا کی جانب سے بجلی کے بنیادی ٹیرف […]

Continue Reading

مقدس کتاب کی بے حرمتی کے واقعات پر دل تڑپتا ہے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مقدس کتاب کی بے حرمتی کے واقعات پر دل تڑپتا ہے۔ لاہور میں اتحاد بین المسلمین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جو حالات ہیں وہ میرے لیے باعث تشویش ہیں، ہم سب کی کوشش ہوتی ہے کہ دین کا خوبصورت چہرہ پیش […]

Continue Reading