پاکستانی و چینی کمپنیوں کے مابین نئے معاہدے ہوئے، سرمایہ کاری کیلئے حکومت نجی اداروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرے گی، وفاقی وزراء

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور وفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ اور مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری کے لئے حکومت نجی اداروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرے گی، چین اور پاکستان مختلف مصنوعات میں ایک دوسرے کے لئے بڑی مارکیٹ ثابت ہو سکتے ہیں۔ اتوار کو 9ویں […]

Continue Reading

خیبر میں فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والے لیفٹیننٹ شہید

صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقہ خیبر میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران زخمی ہونے والے پاک فوج کے لیفٹیننٹ شہید ہوگئے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 24 سالہ شہید افسر 9 اگست کو وادی تیراہ میں دہشت گردوں سے جھڑپوں میں شدید زخمی ہوئے تھے کیوں کہ 9 اگست […]

Continue Reading

ڈی آئی خان: گھر میں ایئر کنڈیشنر پھٹنے سے دھماکا، ایک شخص جاں بحق

ڈی آئی خان کے علاقے گیلانی ٹاؤن میں گھر میں ایئر کنڈیشنر پھٹنے سے دھماکا ہو گیا جس میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جنیہں اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا بظاہر گیس لیکج کا لگتا ہے، بم […]

Continue Reading

تمام 61 افراد ہلاک، برازیل میں مسافر طیارہ گرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

برازیل کے علاقے ساؤ پاؤلو میں مسافر طیارہ گرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ساؤ پاؤلو میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہونے سے اس میں سوار تمام 61 افراد ہلاک ہوگئے، طیارہ برازیل کےجنوبی علاقے کاسکاویل سے ساؤ پاؤلو جا رہا تھا۔ ایئر لائن کے مطابق طیارے میں 57 مسافر اور […]

Continue Reading

ڈپٹی کمشنر پی ٹی آئی کی 27اگست کو جلسے کی اجازت کی درخواست پر فیصلہ کر کے آگاہ کرے‘ ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی لاہور میں جلسے کی اجازت کیلئے درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے گزشتہ روز کا تحریری حکم جاری کیا۔ عدالتی حکم میں لکھا گیا ہے کہ پی ٹی آئی نے 27 اگست کو لاہور میں جلسے کی اجازت […]

Continue Reading

نیب نے سندھ کے جنگلات کی 3 کھرب روپے سے زائد کی زمین واگزارکرالی

نیب نے سندھ حکومت کے ساتھ مل کر جنگلات کی 18 لاکھ ایکڑ زمین واگزار کرا لی۔سال 2018 میں سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ کے حکم پر محکمہ جنگلات کی زمین واگزار کرانے کی کارروئی شروع کی گئی تھی جس پر نیب نے بورڈ آف ریونیو کے ساتھ مل کر صوبے بھر کی […]

Continue Reading

جیولین تھرور ارشد ندیم نے 40 سال بعد پاکستان کو اولمپکس میں گولڈ میڈل جتوادیا

پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بناتے ہوئے پاکستان کو گولڈ میڈل جتوادیا۔ پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل  میں پوری قوم کی نظریں ارشد ندیم پر تھیں جو پاکستان کو 32 سال بعد اولمپکس میں کوئی میڈل […]

Continue Reading

راولپنڈی: جماعتِ اسلامی کا دھرنا مؤخر، سامان ہٹانے کا عمل جاری

راولپنڈی میں جماعتِ اسلامی کا دھرنا مؤخر ہونے کے بعد دھرنے کے مقام سے سامان ہٹانے کا عمل جاری ہے۔ جماعتِ اسلامی کے دھرنے کے شرکاء کی بڑی تعداد گھروں کو روانہ ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز جماعتِ اسلامی اور حکومتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، جس کے بعد امیرِ […]

Continue Reading

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے گوادر سمیت بلوچستان بھر میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کا اس حوالے سے اعلامیے میں کہنا ہے کہ حکومتی وفد نے تمام مطالبات منظور کر لیے ہیں اس لیے دھرنا ختم کر رہے ہیں۔ اعلامیے میں بلوچ یکجہتی کمیٹی نے کہا ہے کہ کسی ایک […]

Continue Reading

میری اطلاعات کے مطابق معاملات سیٹ نہ ہوئے تو ن لیگ اسمبلی تحلیل کردے گی

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اسد قیصر نے کہا ہے کہ میری اطلاعات کے مطابق معاملات سیٹ نہ ہوئے تو ن لیگ اسمبلی تحلیل کردے گی،ان سے معاملات سنبھالے نہیں جارہے یہ حکومت سے بھاگنا چاہتے ہیں،حکومت کی قانون سازی کا بنیادی مقصد کہ مخصوص سیٹیں ہمیں نہ ملیں، سپریم کورٹ کے فیصلے کے […]

Continue Reading