پاکستان کے دروازے دنیا کیلئے کھولے جا رہے ہیں، عطاء اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑکا کہنا ہے کہ پاکستان کے دروازے دنیا کیلئے کھولے جا رہے ہیں،126 ممالک سے پاکستان آنے والے سیاحوں کیلئے ویزا فیس ختم کردی گئی ہے، ای ویزا پالیسی بھی متعارف کروائی گئی ہے یہ ویزا پالیسی آج رات سے نافذالعمل ہوگی،اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی […]

Continue Reading

وزیر اعلیٰ کی جانب سے ارشد ندیم کو دی گئی کار کو سپیشل نمبر92.97لگایا گیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو تحفے میں دی جانے والی کار کو سپیشل نمبر 92.97لگایا گیا۔ ارشد ندیم کی جانب سے پیرس اولمپکس میں 92.97 میٹر جیولن تھرو کی گئی تھی ۔ وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے سوشل […]

Continue Reading

قومی بچت سیونگ اکاؤنٹ پر شرح منافع میں کمی، 19 فیصد کردیا گیا

کراچی: قومی بچت کے سیونگ اکاؤنٹ پرشرح منافع 150 بیسسز پوائنٹس کم کرکے 19 فیصد کردیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق قلیل مدتی سیونگ سرٹیفکیٹ کا منافع 134 بیسسز پوائنٹس کم کرکے17.9 فیصد کردیا گیا۔ سروا اسلامک سیونگ اکاؤنٹس کا منافع 150 بیسسز پوائنٹس کم کرکے19 فیصد کردیا گیا، اس کے علاوہ قومی بچت کی دیگر […]

Continue Reading

20 ستمبر تک ملک میں ٹیکنوکریٹ حکومت بنتی ہوئی دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید احمد

سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وہ ستمبر تک ملک میں ٹیکنوکریٹ حکومت بنتی ہوئی دیکھ رہے ہیں۔ راولپنڈی میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ ان کا گیٹ نمبر چار سے جنم جنم کا رشتہ تھا اس کے باوجود 40 دن کا […]

Continue Reading

مردان: 3 سالہ بچی کا مبینہ قاتل گرفتار، زیادتی کے بعد قتل کا اعتراف

مردان میں کراچی سے گئی 3 سالہ بچی کے مبینہ قاتل کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس پی صدر ڈویژن رحیم بخش کے مطابق مردان کے علاقے خرکی میں 7 دن قبل قتل کی گئی 3 سالہ بچی کے مبینہ قاتل کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم نے بچی کو زیادتی کے […]

Continue Reading

فیض حمید کیخلاف کچھ چیزیں ثابت ہوئی ہیں تو انہیں تحویل میں لیا گیا ہے

وفاقی مشیر رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ فیض حمید کیخلاف کچھ چیزیں ثابت ہوئی ہیں تو انہیں تحویل میں لیا گیا ہے، پاک فوج میں احتساب کا عمل بہت سخت ہے، اگر کچھ ثابت ہوجائے تو پھر عہدہ جتنا مرضی بڑا ہو کاروائی ہوتی ہے۔ انہوں نے اے آروائی نیوز کے پروگرام […]

Continue Reading

گورنر انیشیٹیو کے تحت 50 ہزار نوجوانوں کو آئی ٹی کورسز کروا رہے ہیں: گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ گورنر انیشیٹیو کے تحت 50 ہزار نوجوانوں کو آئی ٹی کورسز کروا رہے ہیں۔ نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ نوجوان ہمارے ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں، نوجوانوں کو تعمیر و ترقی میں مواقع فراہم کرنا […]

Continue Reading

پاکستانی معیشت کی ترقی کیلئے برطانوی ماہرین کی نگرانی میں 5 سالہ منصوبہ تیار

پاکستانی معیشت کی ترقی کیلئے برطانوی ماہر معاشیات کی نگرانی میں 5 سالہ پلان تیار کر لیا گیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق معیشت کی بہتری کا منصوبہ 14 اگست کو جاری کیے جانے کا امکان ہے، منصوبے کا افتتاح وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مجوزہ معاشی ایجنڈے اور روڈ میپ […]

Continue Reading

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم میاں چنوں میں اپنے گھر پہنچ گئے

پیرس اولمپکس میں پاکستان کو گولڈ میڈل دلانے والے قومی ہیرو ارشد ندیم میاں چنوں میں واقع اپنے گھر پہنچ گئے۔ گھر پہنچ کر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم نے کہا کہ خوشی بھی تھی کہ آگے 14 اگست آرہی ہے، یہی کوشش تھی کہ میڈل لے کر جاؤں، نیرج کی والدہ بھی […]

Continue Reading

اقلیتوں نے ملک کی تعمیر میں مثبت کردار ادا کیا: فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے بھی اقلیتوں کے قومی دن پر پیغام اپنا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے پیغام میں فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستانی اقلیتوں نے ملک کی تعمیر میں مثبت کردار ادا کیا ہے۔ گورنرخیبر پختون خوا نے یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان میں تمام […]

Continue Reading