چیئرمین ایف بی آر قبل زبری ٹوانہ سبکدوش ہو گئے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین ملک امجد زبیر ٹوانہ قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور ہونے پرگزشتہ روز عہدے سے سبکدوش ہو گئے ۔ اس حوالے سے باضابطہ طور پرنوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا۔ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ اکیس کے افسر ملک امجد زبیر ٹوانہ نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کے لیے […]

Continue Reading

موسم گرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ، حاضری کم رہی

موسم گرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ۔ پہلے روز حاضری کم رہی ۔ طلبہ ایک دوسرے سے گلے ملے اور تین ماہ کی تعطیلات کے دوران اپنی سر گرمیوں سے آگاہ کیا ۔ تعلیمی اداروں میں نئے اوقات کار کا بھی اطلاق ہو گیا ہے ۔

Continue Reading

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 47 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 260 روپے 96 پیسے ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت 6 روپے 70 پیسے فی لیٹر کم […]

Continue Reading

پاکستان بنانے کا مقصد اللّٰہ کے دین کی پیروی کرنیوالی ریاست تھا: امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ پاکستان بنانے کا مقصد اللّٰہ کے دین کی پیروی کرنے والی ریاست تھا۔ کراچی میں یومِ آزادی پر جماعت اسلامی کے مرکز ادارہ نور حق میں پرچم کشائی کی تقریب ہوئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے منعم ظفر نے کہا کہ پاکستان بنانے کا مقصد […]

Continue Reading

سیالکوٹ: زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

سیالکوٹ میں ملزمان نے فائرنگ کر کے 4 خواتین سمیت 5 افراد کو قتل کر دیا، ملزمان فرار ہو گئے، جن کی تلاش جاری ہے، واقعہ زمین کے تنازع پر پیش آیا۔ پولیس کے مطابق سیالکوٹ میں پسرور سبز پیر کے علاقے میں جاں بحق ہونے والے افراد کھیتوں میں کام کر رہے تھے کہ […]

Continue Reading

چند دنوں میں بجلی بلوں میں کمی سے متعلق خوشخبری ملے گی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی میں بجلی کے بلوں میں کمی کے بغیر پاکستان کی صنعت، زراعت، درآمدات نہیں بڑھ سکتی ہیں، نہ گھریلوں صارفین کو تسکین مل سکتی ہے، انشااللہ اگلے چند دنوں میں آپ کو بجلی کے بلوں میں کمی سے متعلق خوشخبری ملے گی،چند دنوں میں قوم سے خطاب […]

Continue Reading

پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان کراچی میں دوسرا ٹیسٹ میچ تماشائیوں کے بغیر کھیلا جائے گا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کراچی میں دوسرا ٹیسٹ میچ تماشائیوں کے بغیر کھیلا جائے گا۔یہ ٹیسٹ 30 اگست سے 3 ستمبر تک نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے کہا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کے لیے تعمیراتی کام کی وجہ سے یہ مشکل […]

Continue Reading

16 اگست سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16اگست سے کمی کا امکان ہے۔  ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 36 پیسے کمی ہوسکتی ہے اور ڈیزل 7 روپے 70 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 49 پیسے اور مٹی کے […]

Continue Reading

صدر زرداری کو ویتنام، مالدیپ، آئرلینڈ کے سفرا نے سفارتی اسناد پیش کر دیں

صدر مملکت آصف زرداری کو ویتنام، مالدیپ اور آئرلینڈ کے سفرا نے سفارتی اسناد پیش کر دیں۔ سفرا کو ایوان صدر اسلام آباد پہنچنے پر مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنرپیش کیا۔ سفرا نے صدر آصف زرداری سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں بھی کیں۔ اس موقع پر صدر مملکت نے کہا […]

Continue Reading

کراچی: کیمبرج ایجوکیشن کے تحت کیمبرج IGCSC، او اور اے لیول نتائج کا اعلان

کیمبرج ایجوکیشن کے تحت کیمبرج آئی جی سی ایس ای، او لیول، انٹرنیشنل اے ایس اینڈ اے لیول کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ عالمی سطح پر کیمبرج امتحانات کے لیے 16 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کرائی، پچھلے سال کے مقابلے میں کیمبرج امتحانات میں رجسٹریشن میں 9 فیصد اضافہ ہوا۔ پاکستان […]

Continue Reading