اداکارہ نمرہ خان کے مبینہ اغوا کیس کا ڈراپ سین ہوگیا

ڈیفنس میں اداکارہ نمرہ خان کو مبینہ طور پر اغوا کیے جانے والے کیس کا ڈراپ سین ہوگیا۔ایس ڈی پی او درخشاں منیشا روپیتا نے تفتیش سے متعلق ویڈیو بیان میں ماڈل کو اغوا نہیں بلکہ ہراساں کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔اداکارہ کے ویڈیو بیان کے بعد ڈی آئی جی سائوتھ اور ایس ایس […]

Continue Reading

کوئی ہم پر اعتبار نہیں کر رہا، معیشت کے ساتھ ملک بھی تباہ کردیا، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکمرانو تم بھی سن لو، اسٹیبلشمنٹ بھی سن لے، بیوروکریسی بھی سن لے کہ قوم تمہارے کردار سے مطمئن نہیں۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم اپنے وسائل پر قبضہ کسی […]

Continue Reading

پہلی سہ ماہی، ٹیکس وصولی ہدف پورا نہ کرنے پر آئی ایم ایف نے خبردار کردیا

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایف بی آر نے پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) کے ٹیکس وصولی کا ہدف 60 ارب روپے کے مارجن سے پورا نہیں کیا تو پھر ٹیکس مشینری کو موجودہ مالی سال کے دوران ایک ہنگامی منصوبہ نافذ کرنا ہوگا۔ نئے چیئرمین ایف بی […]

Continue Reading

فیصل آباد: اسپتال میں 25 دن کی بچی کے پیٹ سے بچہ نکل آیا

فیصل آباد کے چلڈرن اسپتال میں 25 دن کی بچی کے پیٹ سے بچہ نکل آیا۔ چلڈرن اسپتال فیصل آباد کے ڈاکٹر صداقت کے مطابق کامیاب آپریشن کے ذریعے بچی کے پیٹ سے بچہ نکال لیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ فیصل آباد کے چک نمبر 94 کے شہری کی نومولود بچی کا پیٹ […]

Continue Reading

فوج میں خود احتسابی کا عمل خوش آئند ہے: دانیال چوہدری

رہنما مسلم لیگ ن، بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ فوج میں خود احتسابی کا عمل خوش آئند ہے۔ شہرِ اقتدار اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ملک کو دیوالیہ کرنے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا، قوم دیکھے گی کہ کیسے مجرموں […]

Continue Reading

صوبائی وزیر صنعت و تجارتچوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کونسل کا اجلاس،قیمتوں اور مانیٹرنگ کے عمل کا جائزہ

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کونسل کا چوتھا اجلاس محکمہ صنعت و تجارت کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا جس میں اشیا ضروریہ کی دستیابی، قیمتوں اور مانیٹرنگ کے عمل کا جائزہ لیا گیا۔ڈی جی انڈسٹریز آصف علی فرخ نے پرائس کنٹرول کونسل کو اٹھائے گئے اقدامات […]

Continue Reading

نومئی کے کرداروں و سہولت کاروں کو کٹہرے میں کھڑا کرنے تک ملک ترقی نہیں کر سکتا،عظمٰی بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ جب تک 9 مئی کے ایک ایک کردار اور سہولت کار کو کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا جاتا ملک ترقی نہیں کر سکتا، پاک فوج کے ادارے میں خود احتسابی کا عمل خوش آئند ہے، نومئی کرنے والوں کا گینگ آہستہ آہستہ ایکسپوز ہو رہا ہے۔ […]

Continue Reading

افغانستان سے درآمد سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ نئے ٹیکسز قرار

افغانستا سے پھل اور سبزیاں درآمد کرنے والے تاجروں اور آڑہتیوں نے قیمتوں میں اضافے کی وجہ نئے ٹیکس کو قراردیدیا ہے۔ سبزیاں اور پھل درآمد کرنے والے آڑہتیوں کا کہنا ہے کہ افغانستان سے آنے والی مختلف سبزیوں اور پھلوں پر بھاری بھرکم ٹیکسز عاید کئے گئے ہیں، جس سے سبزیوں اور پھلوں کی […]

Continue Reading

چکوال: ایک بیٹی کو قتل، دوسری کو زخمی کر کے باپ فرار

پنجاب کے ضلع چکوال میں شقی القلب باپ ایک بیٹی کو قتل اور دوسری کو زخمی کر کے فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ چکوال کے علاقے بھون کلر کہار میں پیش آیا جہاں سنگدل باپ نے اپنی 2 جوان بیٹیوں پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں سالہ بیٹی موقع پر ہی […]

Continue Reading

نواز شریف کی زیرِ صدارت ن لیگ کا اہم اجلاس شروع

لاہور میں مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف کی زیرِ صدارت پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس شروع ہو گیا۔ مسلم لیگ ن کے مشاورتی اجلاس میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک ہیں۔ ن لیگ کے مشاورتی اجلاس میں وفاقی اور صوبائی وزراء نے بھی شرکت کی ہے۔ مسلم لیگ ن […]

Continue Reading