احتساب عدالت اسلام آباد نے وفاقی وزیر احسن اقبال کے خلاف نارووال اسپورٹس سٹی ریفرنس بند کر دیا

احتساب عدالت اسلام آباد نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے خلاف نارووال اسپورٹس سٹی ریفرنس 4 سال بعد بند کر دیا احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے نیب کی جانب سے ریفرنس واپس لینے کی درخواست منظور کرلی ریفرنس میں وفاقی وزیر احسن اقبال […]

Continue Reading

اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ سکھر کے بیٹے کو ڈاکوؤں نے اغوا کرلیا

اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ سکھر اسحاق رند کے بیٹے کو ڈاکوؤں نے اغوا کرلیا۔ خیرپور سے اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ کا کہنا ہے کہ بیٹے کو 10 اگست کو شاہ لطیف یونیورسٹی کے قریب سے اغوا کیا گیا۔ ایس ایس پی خیرپور کا کہنا ہے کہ اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ کے بیٹے کی بازیابی کی کوششیں جاری ہیں۔

Continue Reading

چھوٹا بھائی بجلی کی قیمت بڑھاتا ہے اور بڑا بھائی کم کرنے کا اعلان کرتا ہے.شرجیل میمن

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پنجاب میں بجلی کی قیمتوں پر 14 روپے فی یونٹ ریلیف دینے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چھوٹا بھائی بجلی کی قیمت بڑھاتا ہے اور بڑا بھائی بجلی کے نرخ کم کرنے کا اعلان کرتا ہے. کراچی میں پریس کانفرنس کے […]

Continue Reading

جولائی 2024 میں ملک کا کرنٹ اکاونٹ خسارہ 16.20 کروڑ ڈالر رہا: اسٹیٹ بینک

کراچی: مرکزی بینک کے مطابق جولائی 2024 میں ملک کا کرنٹ اکاونٹ خسارہ 16.20 کروڑ ڈالر رہا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جولائی میں ملکی درآمدات 4.81 ارب ڈالر اور برآمدات 2.39 ارب ڈالر رہیں جب کہ جولائی کہ تجارتی خسارہ 2.42 ارب ڈالر رہا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی 2024 […]

Continue Reading

پارلیمنٹ ہاؤس میں چوہوں کی بھرمار، شکاری بلیوں کی خدمات لینے کا فیصلہ

پارلیمنٹ ہاؤس میں چوہوں کی بھرمار کے معاملے پر سی ڈی اے نے شکاری بلیوں کی خدمات لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں چوہوں پکڑنے کے لیے 12 لاکھ روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ چوہے کھانے والی شکاری بلیوں کی خدمات لی جائیں […]

Continue Reading

دکاندار منشیات کی تیاری میں استعمال ہونے والی اشیاء فروخت نہ کریں، شرجیل میمن

حکومت سندھ نے منشیات کی تیاری میں استعمال ہونے والی اشیاء کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ونگ کا اجلاس ہوا۔ اس موقع پر انہوں نے منشیات کی تیاری میں استعمال ہونے والی چیزوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کا حکم […]

Continue Reading

چیئرمین سینیٹ کا بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث ہونے والے نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ملک کے مختلف علاقوں خاص طور پر بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث ہونے والے جانی اور مالی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو ایک بیان میں چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں متاثرین […]

Continue Reading

مہنگائی پچھلے سال کے مقابلے میں کم ہوکر 11فیصد پرآگئی ہے ابھی مزید کمی ہوگی

وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مہنگائی پچھلے سال کے مقابلے میں کم ہوکر 11فیصد پرآگئی ہے ابھی مزید کمی ہوگی، بجلی بلوں کے حوالے سے دیرپا حل نکالا جا رہا ہے، ڈسکوز کو آوٹ سورس کیا جا رہا ہے، پنجاب حکومت نے بجلی قیمتوں میں کمی کی ہے تو باقی حکومتیں […]

Continue Reading

بجلی یونٹ پر 14 روپے کا ریلیف، پنجاب حکومت نے 5 کمپنیوں کو خط لکھ دیا

پنجاب حکومت نے صوبے اور اسلام آباد کے صارفین کےلیے 14 روپے فی یونٹ ریلیف کےلیے 5 بجلی کمپنیوں کو خطوط ارسال کردیے۔ ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر 5 بجلی کمپنیوں کو خطوط بھجوائے گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق خطوط اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ملتان کی […]

Continue Reading

فائر وال سسٹم لگانے کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی کے دور میں ہوا

ملک میں انٹرنیٹ فائر وال سسٹم سب سے پہلے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور حکومت میں لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔ عمران خان کے دور حکومت میں 2020ء کا وزیراعظم آفس میں نیشنل فائر وال پر اجلاس ہوا، جس سے متعلقہ خط سامنے آگیا۔ خط میں کہا گیا کہ 22 […]

Continue Reading