پاکستان نے کئی بار ٹی ٹی پی کی افغانستان میں موجودگی کے شواہد پیش کیئے اور اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے.ترجمان دفترخارجہ

پاکستان نے افغانستان کے بیان کی تردید کی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ پاکستان نے افغان حکومت کو ٹی ٹی پی کی افغانستان میں موجودگی کے کوئی شواہد پیش نہیں کیے ہیں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے جمعرات کو ہفتہ وار بریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان نے کئی موقعوں پر […]

Continue Reading

پنجاب کابینہ نے عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کی باقاعدہ منظوری دیدی

پنجاب کی کابینہ نے عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کی باقاعدہ منظوری دیدی،صوبائی کابینہ کے اجلاس میں عوام کو ریلیف دینے پر صوبائی کابینہ نے وزیراعلیٰ مریم نوازشریف، مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کیا،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت […]

Continue Reading

کارساز حادثہ کیس: ملزمہ کے یورین نمونوں کے نتائج میں ممنوعہ شے کا انکشاف

کراچی کے علاقے کارساز کے روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی کی موت کے کیس میں گاڑی کی ڈرائیور ملزمہ کے میڈیکل کی رپورٹ پولیس کو موصول ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ملزمہ ڈرائیور کے یورین کے نمونوں کے ٹیسٹ کے بعد حاصل نتائج میں ممنوعہ شے کی موجودگی پائی گئی جبکہ ملزمہ کے […]

Continue Reading

انٹرنیٹ کی سست روی کی بنیادی وجہ 7 سب میرین کیبلز میں سے 2 میں خرابی ہے، پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی کی بنیادی وجہ 7 سب میرین کیبلز میں سے 2 میں خرابی ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق سب میرین کیبل اے اے ای۔1 اور ایس ایم ڈبلیو 4 کیبل میں خرابی ہے۔ پی ٹی اے نے کہا […]

Continue Reading

لاہورہائیکورٹ نے بجلی بلوں پر فکس چارجز عائد کرنے کیخلاف درخواست پر حکم امتناعی جاری کردیا

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد رضا قریشی نے بجلی بلوں میں فکس چارجز کیخلاف نو کمپنیوں کی درخواست پر سماعت کی. درخواست میں وفاقی حکومت اور لیسکو سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے درخواست گزاروں کی جانب سے خواجہ وسیم عباس ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے درخواست گزاروں کی جانب سے موقف اختیار کیا […]

Continue Reading

لاہور میں غربت اورمہنگائی سے تنگ شہری نے پورے خاندان کو زہر دیدیا

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاﺅن میں غربت‘مہنگائی اور افلاس سے تنگ آگر گھرکے سربراہ نے پورے خاندان کو زہریلی گولیاں کھلادیں پولیس کے مطابق شاہدرہ ٹاﺅن میں غربت سے تنگ آکر شہری عقیل نے بیوی بچوں کو زہریلی گولیاں دے دیں تاہم ون فائیو کی کال پر پولیس اور ریسکیو موقع […]

Continue Reading

2023 میں انٹرنیٹ کی بندش سے پاکستان کو 65 ارب کا نقصان ہوا

اسلام آباد: انٹر نیٹ شٹ ڈاؤن سے 2023 میں پاکستان کی اقتصادیات کو 65 ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ انٹرنیٹ کی بندش سے 8کروڑ 30لاکھ پاکستانی متاثر ہوئےجبکہ انٹر نیٹ بندش کا مجموعی دورانیہ 259گھنٹے رہا جو تازہ تر ین اعدادو شمار میں دکھائے گئے ہیں۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ گزشتہ مالی […]

Continue Reading

اسلام آباد: فیکٹری کی چھت گر گئی، 5 مزدور جاں بحق

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ہمک میں واقع ایک فیکٹری کی چھت گرگئی جس کے ملبے تلے دب کر 5 مزدور جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق مزدوروں میں 4 تونسہ شریف کے اور 1 کراچی کے علاقے ملیر کا تھا۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ 1 مزدور تاحال […]

Continue Reading

مولانا فضل الرحمٰن کا کل کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان

جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کل کی ہڑتال کی حمایت کر دی۔ ایک بیان میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ تاجروں کی کل ملک بھر میں ہونے والی ہڑتال کی حمایت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی اور ناجائز ٹیکس نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا […]

Continue Reading

گیس پائپ لائن سے متعلق ایران نے پاکستان کے خلاف ثالثی عدالت سے رجوع کرلیا

گیس پائپ لائن سے متعلق ایران نے پاکستان کے خلاف ثالثی عدالت سے رجوع کرلیا نجی ٹی وی نے حکومتی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایران کے پاکستان کے خلاف ثالثی عدالت سے رجوع کرنے کے معاملے پر پاکستان اور ایران سفارتی سطح پر رابطے میں ہیں. حکومتی ذرائع نے بتایا کہ ثالثی […]

Continue Reading