غیر قانونی سمز کی بندش کے دوسرے مرحلے کا آغاز

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر قانونی سمز کی بندش کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا۔ ایک بیان میں پی ٹی اے کے حکام کا کہنا ہے کہ جس کے شناختی کارڈ کی مدت 2017ء سے پہلے مکمل ہو چکی اور تجدید نہیں کروائی، ان کی سمز کی بندش شروع کر […]

Continue Reading

لاہور میں دوران ڈکیتی لڑکی سے زیادتی و قتل کا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

لاہور میں دوران ڈکیتی لڑکی سے زیادتی و قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔نشتر کالونی میں آرگنائزڈ کرائم یونٹ کا اشتہاری ملزمان سے مقابلہ ہوا جس میں انتہائی مطلوب اشتہاری عبدالرحمان ہلاک ہوگیا۔ آرگنائزڈ یونٹ کینٹ پولیس ملزم عبدالرحمان کو نشاندہی کے لیے لے جارہی تھی کہ عبدالرحمان کے ساتھیوں نے اسے چھڑوانے […]

Continue Reading

نوازشریف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی سے مذاکرت کی کو شش ہو رہی ہی: بیرسٹرسیف

مشیرِ اطلاعات برائے خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی طرف سے بانی پی ٹی آئی سے مذاکرت کی کو شش ہو رہی ہے۔بیرسٹر سیف نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ شہباز شریف کو بانی پی ٹی آئی کی شکل میں اپنی سیاسی موت نظر آ رہی ہے، […]

Continue Reading

ساری سیاسی جماعتیں راولپنڈی کو خوش کرنے میں لگی ہیں، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ’’رپورٹ کارڈ‘‘ میں میزبان علینہ فاروق کے سوال کیا موجودہ صورتحال میں محمود اچکزئی ن لیگ اور پی ٹی آئی کو ساتھ بٹھا سکیں گے؟ جواب میں تجزیہ کار اعزاز سید نے کہا کہ ہماری ساری سیاسی جماعتیں راولپنڈی کو خوش کر نے میں لگی ہیں۔ تجزیہ کار فخر […]

Continue Reading

سمندری طوفان سندھ کی ساحلی پٹی سے دور ہو گیا

سمندری طوفان اسنیٰ سندھ کی ساحلی پٹی سے دور ہو گیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے ماہی گیروں کو آج بھی گہرے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ آج بلوچستان کے مختلف اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ مون سون کا دوسرا سسٹم خلیج […]

Continue Reading

کراچی میں حالیہ بارشوں کے بعد شہر کھنڈرات میں تبدیل

کر اچی میں بارشوں کے بعد شہر کھنڈرات میں تبدیل ہو گیا، سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جبکہ سیوریج کا نظام بھی درہم برہم ہو کررہ گیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق کراچی میں حالیہ بارشوں کے بعد شہر کھنڈرات میں تبدیل ہوچکا ہے، گلی محلوں کا 80 فیصد سے زائد انفرااسٹرکچر تباہ ہوچکا […]

Continue Reading

سید علی گیلانی دہائیوں تک امید ،مزاحمت کا چراغ بنے رہے ،بے شمار کشمیریوں کو خودارادیت کی جدو جہد میں ثابت قدم رہنے کا حوصلہ دیا،آصف زرداری

صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ حریت رہنماء سید علی گیلانی دہائیوں تک امید ،مزاحمت کا چراغ بنے رہے اور بے شمار کشمیریوں کو خودارادیت کی جدو جہد میں ثابت قدم رہنے کا حوصلہ دیا،جائز مقصد کیلئے ان کی انتھک محنت اور قربانیاں ہمارے دل و دماغ میں ہمیشہ نقش رہیں گی،پاکستان کشمیری بھائیوں […]

Continue Reading

سانگھڑ میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت، 68 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس ملے گی

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا۔ ترجمان کے مطابق بلوچ کنواں 2 سے 388 بیرل یومیہ خام تیل اور 68 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس حاصل ہوگی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ بلوچ کنواں -2 کی کھدائی […]

Continue Reading

نواز شریف نے آج ن لیگ کا اہم اجلاس طلب کر لیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے پارٹی سیکریٹریٹ میں آج ن لیگ کا اہم اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک ہوں گی۔ اجلاس میں حمزہ شہباز، وفاقی، صوبائی وزراء اور سینیٹرز بھی شریک ہوں گے۔ ذرائع کا […]

Continue Reading

کراچی: انسانی اسمگلنگ میں ملوث 5 ملزمان گرفتار، 187 پاسپورٹس برآمد

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے کراچی کے علاقے کلفٹن میں ڈرائیونگ لائسنس دفتر کے قریب رات گئے کارروائی کر کے پنجاب سے آئے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے حکام کے مطابق سید محمد عباس، سید محسن رضا، غلام عباس، راجہ عامر اور خواجہ […]

Continue Reading