اے این پی کے سینیٹر زاہد خان کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینئر رہنما سینیٹر زاہد خان نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ ایک بیان میں زاہد خان نے کہا ہے کہ ایک نظریات اور سوچ کے ساتھ سیاست کر رہے تھے، بدقسمتی سے ملک میں جو سیاست سے چل رہی ہے اس میں نظریات کہیں نہیں۔ ان کا […]

Continue Reading

مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ پر آ گئی ہے، افراط زر اور مہنگائی میں کمی ہو رہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا قومی اسمبلی میں نکتہ ہائے اعتراض پر اظہار خیال

وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ میں پہنچ گئی ہے، ملکی برآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 14 فیصد اضافہ ہوا ہے، افراط زر اور مہنگائی میں کمی ہو رہی ہے۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں اراکین قومی […]

Continue Reading

اے این ایف کا اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کیخلاف آپریشن ، ایک ملزم گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کیخلاف بڑا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اے این ایف ہیڈکوارٹر راولپنڈی سے جاری بیان کے مطابق ملزم اسلام آباد کے 2 بڑے نامور تعلیمی اداروں میں طلبہ و طالبات کو منشیات فروخت کرتا ہے […]

Continue Reading

تاجروں پر ٹیکس واپس لینے کا مطلب ٹیکس تنخواہ دار دے تو یہ نہیں ہوسکتا: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے تاجروں کو ٹیکس چھوٹ دینے سے صاف انکار کردیا۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کو ٹارگٹڈ سبسڈی پر اعتراض نہیں ہے، بی آئی ایس پی کے ذریعے مستحق طبقے کو سبسڈی دی جاسکتی ہے، اس حوالے سے رواں ہفتے وزرائے اعلیٰ […]

Continue Reading

ناجائز ری فنڈ جاری کرنے پر ایف بی آر کے 2 افسران معطل

ناجائز ری فنڈ جاری کرنے پر ایف بی آر نے 2 افسران کو معطل کر دیا۔ اس حوالے سے ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ گریڈ 19 کی افسر سعیدہ اسلام کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گریڈ 18 کی افسر شذرہ حمید کو معطل کر دیا […]

Continue Reading

بانیٔ پی ٹی آئی کی ممکنہ ملٹری ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات عائد

اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانیٔ پی ٹی آئی کی جانب سے ممکنہ ملٹری ٹرائل روکنے کے لیے دائر کی گئی درخواست پر اعتراضات اٹھا دیے گئے۔ بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواست پر اعتراضات اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے عائد کیے گئے ہیں۔ عدالتی رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد […]

Continue Reading

مارگلہ نیشنل پارک کیس:چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور وکیل نعیم بخاری کے درمیان تلخ کلامی

سپریم کورٹ میں مارگلہ نیشنل پارک سے کمرشل سرگرمیاں ختم کرنے کے کیس میں مونال ریسٹورنٹ سمیت دیگر کی نظرثانی درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور وکیل نعیم بخاری کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی. چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی […]

Continue Reading

قومی اسمبلی اجلاس،ججوں کی تعداد (ترمیمی) بل 2024 مزید غور کے لئے موخر، عدالتی نظام میں اصلاحات کی اشد ضرورت ہے، وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون، انصاف و پارلیمانی امور سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ہمارے عدالتی نظام میں اصلاحات کی اشد ضرورت ہے، لوگوں کو کئی کئی سال انصاف نہیں ملتا، سستے انصاف کے راستے میں حائل رکاوٹیں ختم کرنی ہیں، ان اصلاحات کے لئے اس ایوان کی کچھ ذمہ داریاں ہیں، عدلیہ میں […]

Continue Reading

نئی آئی پی پیز کے بعد کیپسٹی پے منٹ میں 2142 ارب روپے کا اضافہ

اسلام آباد: بجلی کے شعبے میں مالی سال2017 میں کیپسٹی پے منٹ (ادائیگی کی صلاحیت) کا حجم 384 ارب روپے تھا جو نئی آئی پی پیز کے اضافے کے ساتھ بڑھ کر 2142 ارب روپے بڑھ گئی ۔ 2015 سے بجلی کا اوسط استعمال 15000میگا واٹ رہا جب کہ مجموعی پیداواری صلاحیت 20 ہزار میگا […]

Continue Reading

شیر علی ارباب کا پیسکو کیخلاف ہتکِ عزت کا دعویٰ دائر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی شیر علی ارباب نے پیسکو کے خلاف ہتکِ عزت کا دعویٰ دائر کر دیا۔ پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ ہماری پارٹی میں کوئی اختلافات نہیں، لوگوں کی رائے کا اختلاف ہو سکتا ہے لیکن ہم ایک پیج […]

Continue Reading