آج کا پاکستان مضبوط اور دفاع ناقابلِ تسخیر ہے: مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یومِ دفاع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج کا پاکستان مضبوط ہے اور دفاع ناقابلِ تسخیر ہے۔ مریم نواز نے 6 ستمبر کے موقع پر کہا ہے کہ شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، دھرتی کے لیے جان […]

Continue Reading

حکمرانوں کو این آر او 2 مبارک ہو،عمران خان کا سپریم کورٹ کے فیصلے پرردعمل

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کو این آر او 2 مبارک ہو،وائٹ کالر کرائم پکڑنا پہلے مشکل تھا اب ناممکن ہو گیا ہے،یہ سارے ان کے دور کے کیسز ہیں اس لئے انہوں نے این ار او 2 لیا، جنرل (ر) باجوہ کو انکوائری سے باہر رکھنا بھی بڑی […]

Continue Reading

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی نے کثرت رائے سے منظور کرلیا

قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل اور اسلام آباد میں پرامن اجتماع اور امن عامہ بل کثرتِ رائے سے منظور کرلئے گئے، اجلاس میں وزیر پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024ءمنظوری کیلئے ایوان میں پیش کردیا۔ سپیکر نے ووٹنگ کرائی جس کے بعد بل کثرت رائے سے منظور کرلیا […]

Continue Reading

حکومت کا برآمدات سے متعلق نئی حکمت عملی تشکیل دینے کا فیصلہ

لاہور: حکومت نے برآمد کنندگان کو بیرون ملک سے ملنے والا سرمایہ پاکستان لانے کا پابند بنانے پر غور شروع کردیا ہے۔ وزارت تجارت کے ذرائع کا بتانا ہے کہ کھانے پینے کی اشیاء کی برآمد کو مانیٹر کرنے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ پھل، گوشت، مرغی، چینی اور چاول کی برآمد پالیسی […]

Continue Reading

5 سال میں آئی ٹی برآمدات کا 25 ارب ڈالر کا ہدف حاصل کرنا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی سطح اور پاکستان میں گوگل کی خدمات لائق تحسین ہیں، نوجوانوں کی تعلیم و تربیت اور انھیں بااختیار بنانے کےلیے وسائل فراہم کرنا ہوں گے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ آئندہ 5 سال میں آئی ٹی برآمدات کا 25 ارب ڈالر […]

Continue Reading

جامعہ کراچی: میگزین ”میڈیاورس“ کا اجراء و ویب سائٹ کا افتتاح

جامعہ کراچی کے شعبہ ابلاغ عامہ نے جمعرات کے روز پرنٹ وڈیجیٹل میگزین ”میڈیاورس“ کا اجراء اور میگزین کی ویب سائٹ کا افتتاح کیا۔ تقریب کا انعقاد چائنیز ٹیچرز میموریل آڈیٹوریم جامعہ کراچی میں کیا گیا۔ اس موقع پر رئیس کلیہ فنون و سماجی علوم ڈاکٹر شائستہ تبسم نے ذمہ دارانہ صحافت کو وقت کی […]

Continue Reading

وجی تنصیبات پرحملے کرنے اور شہداء کے مجسمے جلانے والوں کو امن کی باتیں کرتے شرم نہیں آتی‘عظمیٰ بخاری

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملے کرنے اور شہداء کے مجسمے جلانے والوں کو امن کی باتیں کرتے شرم نہیں آتی۔عظمیٰ بخاری نے مشیرِ اطلاعات برائے کے پی بیرسٹر سیف کی پریس کانفرنس پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل کا قیدی سرٹیفائیڈ جھوٹا، […]

Continue Reading

فیصلہ سازی کے عمل میں خواتین کی موثر شمولیت کے لیے پرعزم ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں خواتین، ٹرانس جینڈر کمیونٹی سمیت تمام نظر انداز طبقات کو ہر شعبہ زندگی میں ترقی کے نمایاں مواقعوں کی فراہمی کے لئے ضرورت سے ہم آہنگ پالیسیوں کی تشکیل اور عمل درآمد پر کام جاری ہے بینظیر بھٹو اسکالرشپ میں خواتین ، اقلیتوں اور […]

Continue Reading

ملک میں آئل سپلائی چین بیٹھ جانے کا خطرہ، ریفائنریز نے حکومت کو خبردار کردیا

اسلام آباد: اگر درستگی کے اقدامات نہ کیے گئے تو ملک میں ایند ھن سپلائی کا سلسلہ بیٹھ جائے گا۔ پاکستان کی آئل ریفائنریوں نے حکومت کو صاف الفاظ میں خبردار کردیا ہے جن میں پارکو ، پی آر ایل ، این آر ایل، سی پی ایل، شامل ہیں۔ ریفائنریوں کے مطابق اس وقت ملک […]

Continue Reading

اسلحہ و شراب کیس: وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سول جج شائستہ خان کنڈی نے علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس پر سماعت کی۔ عدالت نے علی امین گنڈاپور کی طبی بنیادوں پر […]

Continue Reading