فی الحال اسلام آباد میں حکومت کی طرف سے کوئی مسئلہ نہیں: شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ فی الحال اسلام آباد میں حکومت کی طرف سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ ٹیکسلا کے مقام پر جی ٹی روڈ کو بلاک کیا گیا ہے جبکہ دیگر مقامات […]

Continue Reading

جلسے کریں، روئیں، پیٹیں یا چیخیں، سزا تو ملے گی: مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جلسے کریں، روئیں، پیٹیں یا چیخیں، سزا تو ملے گی۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ نئے نیب قانون کے تحت ریلیف کی پہلی درخواست 9 مئی کے مجرم نے دی، این آر […]

Continue Reading

اسلام آباد جلسہ، پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں شروع

پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد جلسے کے پیش نظر پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں شروع کردیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کے بیٹے ڈاکٹر حسن محمود کو حراست میں لے لیا گیا، ڈاکٹر حسن محمود کو اسلام آباد میں داخلے کے وقت حراست میں لیا، ڈاکٹر […]

Continue Reading

پی ٹی آئی جلسہ گاہ کے قریب ہوٹل بند کردیئے گئے، شرکاء کو کھانا و رہائش دینے پر پابندی عائد

اسلام آباد میں پی ٹی آئی جلسہ گاہ کے قریب ہوٹل بند کرواتے ہوئے شرکاء کو کھانا و رہائش دینے پر پابندی عائد کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاقہ سنگجانی میں آج ہونے والے پی ٹی آئی کے جلسے کے پیشِ نظر جلسہ گاہ کے اطراف تمام ہوٹل، دکانیں اور گیسٹ […]

Continue Reading

پی آئی اے یورپ میں جلد بحال ہو گی: اسحاق ڈار

نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کے ایک وزیر کے غیر ذمے دارانہ بیان نے پی آئی اے کو یورپ میں بند کر دیا، پوری کوشش کر رہے ہیں، قومی ایئر لائن جلد بحال ہو گی۔ لندن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا […]

Continue Reading

پنجاب: سی ٹی ڈی کے 475 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز، 33 دہشتگرد گرفتار

محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں 475 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کیے ہیں جن کے دوران 33 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں لاہور، گوجرانوالہ، میانوالی، بہاولپور، ننکانہ، رحیم یار خان، بھکر اور دیگر شہروں میں کی گئیں۔ لاہور […]

Continue Reading

کسٹمز کلکٹریٹ ائرپورٹ (JIAP) کراچی نے 18 لاکھ روپے مالیت سلور جیولری اور انجیکشن اسمگلڈ کرنے کی کوشش ناکام بنادی

کسٹمز کلکٹریٹ ائرپورٹ (JIAP) کراچی نے 18 لاکھ روپے مالیت سلور جیولری اور انجیکشن اسمگلڈ کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ کے انٹرنیشنل آرایول لاؤنج پر تعینات کسٹمز کے عملے نے ترکی سے براستہ دوھا قطر ائر ویز کی پرواز QR 604 سے کراچی پہنچنے والے عبدل روف سانگی نامی مسافر جو کہ انٹرنیشنل […]

Continue Reading

عوام یقین رکھیں دہشتگردی کا سر مکمل طور پر کچلنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے

وزیراعظم پاکستان محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ عوام یقین رکھیں دہشتگردی کا سر مکمل طور پر کچلنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، فتنہ الخوارج ،سہولتکاروں کے مکمل خاتمے تک فوج اورقانون نافذ کرنے والے اداے آپریشن جاری رکھیں گے،گالی یا گولی کسی مسئلے کا حل نہیں، ریاست کو کمزور کرنے والی کوئی بھی […]

Continue Reading

ایف بی آر جائیدادوں کی قیمتوں کی شرح کو 20 سے 100 فیصد تک بڑھانے پر تیار

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو 42 بڑے شہری علاقوں میں جائیداد کی قیمتوں میں 20 سے 100 فیصد تک اضافے کے لیے تیار ہے جو کہ ’منصفانہ مارکیٹ قیمت‘ پر منحصر ہوگا۔ ایف بی آر نے 42 بڑے شہروں کے لیے اپنی نظرثانی شدہ قیمتوں کی فہرست کو حتمی شکل دے دی ہے اور […]

Continue Reading

آج کا پاکستان مضبوط اور دفاع ناقابلِ تسخیر ہے: مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یومِ دفاع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج کا پاکستان مضبوط ہے اور دفاع ناقابلِ تسخیر ہے۔ مریم نواز نے 6 ستمبر کے موقع پر کہا ہے کہ شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، دھرتی کے لیے جان […]

Continue Reading