پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا 74 واں اجلاس، چیمپئنز کپ کو آئین میں شامل کرنے کی تجویز

پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا 74 واں اجلاس گذشتہ روز فیصل آباد میں چیئرمین محسن نقوی کی زیرصدارت منعقد ہوا، ارکان نے چیمپئنز کپ کو آئین 2014 میں شامل کرنے کی تجویز دے دی۔پی سی بی کے مطابق بورڈ آف گورنرز کو چیمپئنز ون ڈے کپ کے بارے میں بریفنگ دی گئی جس […]

Continue Reading

حیرت ہے ان کے پاس کمروں کی چابیاں کہاں سے آگئیں، عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قومی اسملبی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا پی ٹی آئی رہنماؤں کی پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتاری سے متعلق کہنا تھا کہ حیرت ہے ان کے پاس کمروں کی چابیاں کہاں سے آگئیں۔ پروڈکشن آرڈر پر پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی نے قومی اسمبلی […]

Continue Reading

کراچی: لانڈھی میں خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں پانی کے ٹینک سے برآمد

کراچی کے علاقے لانڈھی میں بختاور روڈ سے خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں پانی کے ٹینک سے برآمد ہوئی ہیں۔ اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں جناح اسپتال لائی گئی ہیں۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ لاشیں گھر کے پانی کے ٹینک سے ملی ہیں۔

Continue Reading

ایف بی آر نے منی بجٹ کی تیاریاں شروع کر دیں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے منی بجٹ کی تیاریاں شروع کر دیں، ٹیکس نادہندگان کے اکاﺅنٹ منجمد کرنے کے ساتھ ان کے گاڑیاں اور جائیداد خریدنے پر پابندی کی سخت تجاویز ،ایف بی آر کا زبردست ٹیکسیشن اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن میں ٹیکس سے بچنے والے لاکھوں افراد کے بینک اکاﺅنٹس منجمد […]

Continue Reading

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

ملک بھر میں پٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہونے کے باعث پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، پیٹرول 12 روپے لیٹر سستا ہونے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی 12 روپے اور مٹی کے تیل […]

Continue Reading

ایک آئی پی پی نے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

ایک انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسر (آئی پی پی) کی طرف سے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سی ای او آئی پی پی عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم ریٹرن آن ایکیوٹی کو رضا کارانہ 18 فیصد سے 10 فیصد کر رہے ہیں۔ آئی پی پیز […]

Continue Reading

ملک میں توانائی کے بحران کا واحد حل تھر کول ہے: شرجیل میمن

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ تھر کول سے پاکستان کا طویل المدتی توانائی کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن اور پشاور کے صحافیوں کے وفد کی کراچی میں ملاقات ہوئی۔ دورانِ ملاقات شرجیل میمن نے صحافیوں سے کہا […]

Continue Reading

پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کو دل کی تکلیف پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹر اعجاز چوہدری کو سخت سیکیورٹی میں جیل سے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) لایا گیا جہاں انکا معائنہ کیا گیا۔ واضح رہے کہ سینیٹر اعجاز چوہدری 9 مئی کے مقدمے میں لاہور کی کوٹ […]

Continue Reading

اورنج لائن، میٹرو،سپیڈو میں مفت سفری سہولیات دینے کا فیصلہ

پنجاب میں ماس ٹرانزٹ منصبوں اورنج لائن،میٹرو اور سپیڈو بسوں پرمفت سفری سہولیات کی فراہمی کی تیاری مکمل کرلی،محکمہ ٹرانسپورٹ نے سمری منظوری کیلئے کابینہ کو بھجوا دی ۔ پنجاب حکومت کی جانب سے بزرگوں،اسپیشل پرسن اوراسٹوڈنٹس کو پنجاب ماس ٹرانزٹ منصوبوں میں فری سفری سہولیات دینے جارہی ہی,ذرائع کیمطابق ملتان اور راولپنڈی میٹرو بس […]

Continue Reading

کھیل کے میدانوں کو آباد کرنا ترجیح ہے، مکس مارشل آرٹس شعبہ میں حکومت پاکستان فیڈریشن سے مکمل تعاون کرے گی، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا اثاثہ باصلاحیت نوجوان ہیں، پاکستان میں کھیل کے میدانوں کو آباد کرنا حکومت کی ترجیح ہے، مکس مارشل آرٹس شعبہ میں حکومت پاکستان فیڈریشن سے مکمل تعاون کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان مکس مارشل آرٹس فیڈریشن کے عہدیداران […]

Continue Reading