مولانا فضل الرحمان قانون سازی سے متعلق اپنے مؤقف پر قائم ہیں، بیرسٹرگوہر کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اپنے مؤقف پر قائم ہیں کہ عدلیہ سے متعلق قانون سازی غیر معمولی نہیں ہونی چاہیئے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بعض اوقات آپ عہدہ لیتے ہیں یہ سیاست کا حصہ ہوتا ہے لیکن مولانا […]

Continue Reading

آئینی ترامیم سپریم کورٹ پر شب خون مارنے کے مترادف ہیں، مشیراطلاعات خیبرپختونخواہ

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ترامیم سپریم کورٹ پر شب خون مارنے کے مترادف ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ جعلی حکومت آئینی ترامیم کی ناکام کوشش کر رہی ہے، ترامیم سپریم کورٹ پر شب خون مارنے کے مترادف ہے، یہ ترامیم آئین سے غداری […]

Continue Reading

تمام وفاقی سرکاری اداروں کو صرف الیکٹرک بائیکس کی خریداری کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں الیکٹرک وہیکل کے فروغ کے لیے نومبر تک جامع فنانشل ماڈل پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت الیکٹرک وہیکلز کے استعمال سے متعلق اجلاس ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا ملک میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے فروغ کے […]

Continue Reading

وزیرِ اعظم کا پوزیشن ہولڈر اسکول طلباء میں الیکٹرک بائیکس کی تقسیم کا فیصلہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے الیکٹرک وہیکلز سے متعلق جامع فنانشل ماڈل پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت الیکٹرک وہیکلز کے استعمال سے متعلق اجلاس ہوا جس میں شہباز شریف نے وفاقی وزارتِ خزانہ اور اسٹیٹ بینک سے مشاورت کی ہدایت کر دی۔ شہباز شریف نے نیشنل الیکٹرک وہیکلز پالیسی […]

Continue Reading

گجرات: ٹرک نے ٹائر برسٹ ہونے پر موٹر سائیکل سوار 2 پولیس اہلکاروں کو کچل دیا

گجرات میں منی ٹرک ٹائر برسٹ ہونے کے باعث موٹر سائیکل سوار 2 پولیس اہل کاروں پر چڑھ گیا۔ حادثے میں دونوں پولیس اہل کار جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ پاسپورٹ آفس کے قریب جی ٹی روڈ پر پیش آیا جہاں اچانک منی ٹرک کے دونوں ٹائر برسٹ ہو گئے۔ منی ٹرک […]

Continue Reading

آئینی ترمیم،تعداد پوری کرنے کیلئے ارکان اوران کے اہلخانہ کواغوا کیا جارہا ہے، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ عدلیہ سے متعلق آئینی ترمیم کے حوالے سے تعداد پوری کرنے کیلئے ارکان اوران کیاہلخانہ کواغوا کیا جارہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں سینئر سیاسی رہنما فواد چوہدری نے عدلیہ سے متعلق آئینی ترمیم پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ آئینی ترمیم کا مقصد […]

Continue Reading

نمبرز پورے ہوں گے تو ترمیم کا بل منظور ہوگا، چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ نمبرز پورے ہوں گے تو ترمیم کا بل منظور ہوگا۔سید یوسف رضا گیلانی نے وفاقی اینٹی کرپشن عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام سیاسی قوتوں کو مل کر ملک کیلئے سوچنا چاہیے۔انہوںنے کہاکہ فکر کی ضرورت نہیں، نمبرز پورے ہونگے تو […]

Continue Reading

ڈھاکا سے باکو کی پرواز میں خرابی، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا سے آذربائیجان کے دارالخلافہ باکو جانے والی پرواز نے فنی خرابی کے باعث کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق فلائی پرو ایئر لائن کی پرواز ایف پی 5202 ڈھاکا سے باکو جا رہی تھی کہ بھارتی فضائی حدود میں طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوئی۔ […]

Continue Reading

ماحولیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک کے قرضے معاف کیے جائیں: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی غربت اور قرضے اجتماعیت کے تصور کو دھندلا رہے ہیں، ماحولیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک کے واجب الادا قرضے معاف کیے جائیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اقوامِ متحدہ کے سمٹ آف دی فیوچر سے پہلے ورچوئل اجلاس گلوبل کال سے خطاب کیا۔ […]

Continue Reading

عمران خان کے خلاف تمام کیسز بوگّس ہیں، ان کو کل یا پرسوں رہا ہو جانا چاہیے تھا، عمرایوب

قائد حزب ا ختلاف و پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف تمام کیسز بوگّس ہیں، انکو کل یا پرسوں رہا ہو جانا چاہیے تھا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر عمر ایوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو جتنی دیر […]

Continue Reading