پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلا دیش طرز کے معاہدے کی کوشش

اسلام آباد: پاکستان اب عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے بنگلا دیش طرز کے معاہدے کی کوشش کر رہا ہے اور پروگرام کو 7.5 سے 8 ارب ڈالر تک بڑھانے کے امکانات کیلئے سرگرم ہے۔ پاکستان کی جانب سے عالمی فنڈ کے بیل آوٹ پیکج کو بڑھانے کیلئے مختلف آپشنز پر غورکیا جا رہا […]

Continue Reading

’بجٹ آئی ایم ایف شرائط کے مطابق بنے گا‘، نئے پروگرام کیلئے اہم اہداف طے

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے ساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے اہم اہداف طے کرلیے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف کے ساتھ نیا پروگرام 6 ارب ڈالر کا ہوگاجس کی مدت 3 سال ہوگی، نئے پرواگرام کیلئے وزارت خزانہ اور ایف بی آر حکام […]

Continue Reading

معیشت کو قرض، خسارے، مالیاتی ڈسپلن اور گورننس سمیت 8 بڑے خطرات درپیش

وفاقی وزارت خزانہ نے پاکستان کی معیشت کو درپیش 8ب ڑے معاشی خطرات کی نشاندہی کر دی، ان میں میکرو اکنامک عدم توازن، بڑھتاہوا قرضہ، خسارے میں جاتی سرکاری کمپنیاں، ماحولیاتی تنزلی، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے خطرات، صوبائی مالیاتی ڈسپلن اور گورننس کے چیلنجز شامل ہیں۔ وزارت خزانہ کی رواں مالی سال کی جاری مالیاتی […]

Continue Reading

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قمیت میں 750 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 215200 روپے ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا […]

Continue Reading

سی پی پی اے نے نیپرا سے بجلی مہنگی کرنیکی درخواست کردی

اسلام آباد: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرادی۔ سی پی پی اے کی جانب سے جنوری کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی ایک ماہ کیلئے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی گئی ہے جس میں بجلی کی قیمت میں 7 روپے 13 […]

Continue Reading

چمن میں باب دوستی پر دھرنا مظاہرین نے کارگو ٹرانسپورٹ کو آنے کی اجازت دے دی

بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں باب دوستی پر دھرنا مظاہرین نے کارگو ٹرانسپورٹ کو آنے کی اجازت دے دی۔ ترجمان دھرنا انتظامیہ کے مطابق دھرنے کے باعث باب دوستی پر 4 سے 5 ہزار ٹرک اور کنٹینرز پھنسے تھے اور ٹرانسپورٹ کےساتھ 10 ہزار ڈرائیور اور عملہ بھی پھنس گیا تھا۔ ترجمان نے بتایاکہ […]

Continue Reading

بلوچستان کے ضلع کوہلو سے گیس کے نئے ذخائر دریافت

ماڑی پیٹرولیم نے گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔ اعلامیے کے مطابق گیس بلو چستان کے ضلع کوہلو میں دریافت ہوئی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی تخمینے کے مطابق یومیہ 64 لاکھ مکعب فٹ تک گیس حاصل ہوگی، گیس کی دریافت کیلئے 2516 میٹر تک کنویں کی کھدائی کی […]

Continue Reading

ملکی تاریخ کا سب سے بڑا رمضان پیکیج، کن اشیاء پر سبسڈی دی جائیگی؟

اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) نے7 ارب 49 کروڑ ر وپے سے زائد کا رمضان پیکیج منظورکر لیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز ذرائع کے مطابق اس سال یوٹیلیٹی اسٹورز پر ملکی تاریخ کے سب سے بڑے رمضان پیکیج کا فیصلہ ہوا ہے،گزشتہ سال یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 ارب روپے کا رمضان پیکیج منظور کیا […]

Continue Reading

پیٹرول اور ڈیزل آج مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد: نگران حکومت 16 فروری 2024 سے شروع ہونے والے اگلے 15 دن کے لیے ایکسچینج ایڈجسٹمنٹ کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کر سکتی ہے۔ سرکاری ذرائع نے دی نیوز کو بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اہم اضافہ بحیرہ احمر میں تیل کے جہازوں اور دیگر بحری جہازوں […]

Continue Reading

آئی ایم ایف شرائط پر گیس مزید 67 فیصد تک مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر گیس مزید 67 فیصد تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے اقتصادی تعاون کونلس (ای سی سی) کا اجلاس آج پھر طلب کر لیا ہے، ای سی سی اجلاس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق سمری پر […]

Continue Reading