عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 21 ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت 2 ہزار 343 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں جمعہ کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں […]

Continue Reading

پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا

پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہو گا۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 29 اپریل کو ہو گا جس میں پاکستان کے لیے 1.1 بلین ڈالر قرض کی منظوری سے متعلق فیصلہ […]

Continue Reading

وزیراعظم نے ترقی کیلئے تاجروں سے مدد مانگ لی

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی ترقی میں تاجروں سے مدد مانگ لی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں وفاقی اور صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کے دوران تاجروں سے مدد طلب کی اور اس موقع پر انہوں نے پاکستان کی ترقی کیلئے نجکاری شفاف بنانے کی بھی یقین دہانی کروائی ہے۔ اس […]

Continue Reading

وزیراعظم نے چیف کمشنر کو عہدے سے ہٹا دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے چیف کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ انوار الحق کو عہدے سے ہٹا دیا۔ وزارت داخلہ نے کمشنر لاہور چوہدری محمد علی رندھاوا کو سی ڈی اے یا چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو ریکوزیشن دیدی ہے۔ چوہدری محمد علی رندھاوا پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گر یڈ 20 کے افسر […]

Continue Reading

مجھے آگ کا دریا عبور کرکے وزیرِ اعلیٰ کی کرسی تک پہنچنا پڑا: وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ مجھے آگ کا دریا عبور کر کے وزیرِ اعلیٰ کی کرسی تک پہنچنا پڑا، یہاں تک پہنچنے کے لیے میں نے اپنے والد سے وعدہ کیا تھا، چیف منسٹر کی کرسی اللّٰہ تعالیٰ نے مجھے دی ہے۔ لاہور میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس […]

Continue Reading

صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کئے جائیں گے۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں گوہر علی خان کے نکتہ اعتراض پر سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ رولز کے […]

Continue Reading

ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں نئی جماعت نہیں لا رہا، لیکن ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے، ملک کی سیاست اور نظام کو مکمل طور پر بدلنا ہوگا، ہم یہی سوچ لے کر آرہے ہیں، نفرت اور تقسیم کو ختم کرنا ہوگا، تمام سیاسی جماعتیں اقتدار میں رہ […]

Continue Reading

پاکستان نے شرح سود زیادہ ہونے پر یورو بانڈ جاری کرنیکا پروگرام ملتوی کردیا

رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران پاکستان کو ملنے والے قرض کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔ وزارت اقتصادی امور کے مطابق پاکستان کو پہلے 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، گزشتہ سال اسی عرصے میں 7.8 ارب ڈالر قرض ملا تھا۔ دستاویزات میں بتایا گیا […]

Continue Reading

عمران خان ڈیل کے تحت باہر آسکتے ہیں مگر ایسا کرنے سے انہیں سیاسی نقصان ہوگا: حامد خان

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما سینیٹر حامد خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ڈیل کے تحت باہر آسکتے ہیں مگر ایسا کرنے سے انہیں سیاسی نقصان ہوگا۔ جیونیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے حامد خان نے کہا کہ تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات مسئلہ بن سکتے ہیں۔ ادھر […]

Continue Reading

ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ وزیرِ اعظم پاکستان شہباز اسپیڈ کے نام سے مشہور ہیں۔ یہ بات ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو ایئر پورٹ پر رخصت کرنے آئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا ہے کہ […]

Continue Reading