کسانوں کے نام پر کسی کو سیاست چمکانے نہیں دیں گے، عظمیٰ بخاری

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کسانوں کے نام پر کسی کو سیاست چمکانے نہیں دیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کچھ لوگ اپنی سیاست کی آڑ میں کسانوں کا لبادہ اوڑھے ہوئے ہیں، پنجاب حکومت نے کسانوں کے کسی نمائندے کو گرفتار نہیں کیا۔ انہوں […]

Continue Reading

طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبہ کے لیے خصوصی طور پر لائسنس کا اجرا کررہے ہیں،لجز اسکولوں کے بچوں کو ہمارے پاس آنے کی ضرورت نہیں ہوگی، ہم تمام کالجز، یونیورسٹیز کے اساتذہ سے رابطہ کر کے مہینے میں ایک یا دو دفعہ جا کر ان کے لرنر […]

Continue Reading

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے رکن قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ایم این اے افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ سپیکر نے سائرہ افضل تارڑ اور ان کے اہل خانہ کے نام جاری تعزیتی پیغام میں مرحوم کی سیاسی و سماجی خدمات کو خراج تحسین پیش […]

Continue Reading

پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے: ایم ڈی آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹا لینا جارجیوا کا کہنا ہے پہلی سہہ ماہی میں چین کی کارکردگی توقعات سے بڑھ کر اچھی رہی جبکہ پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے۔ منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا کا ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا […]

Continue Reading

وزیراعظم کے ایکشن پر ایف بی آر کے افسروں اور اہلکاروں میں بے چینی

وزیر اعظم ایکشن کے بعدایف بی آر کے افسروں اوراہلکاروں میں بے چینی پھیل گئی اور تمام دفاتر میں سینئر افسران کو او ایس ڈی بنانے اور تبادلوں پر بات ہوتی رہی،کئی اسلام آباد میں فون کر کے دوستوں سے فہرست میں نام شامل ہے یا نہیں اس بارے میں معلومات حاصل کرتے رہے۔ تفصیلات […]

Continue Reading

غیر رجسٹرڈ حج گروپس کیساتھ حج بکنگ نہ کریں: حافظ طاہر اشرفی

چیئرمین علماء کونسل پاکستان حافظ طاہر اشرفی نے خبردار کیا ہے کہ غیر رجسٹرڈ حج گروپس یا سوشل میڈیا گروپس کے ساتھ حج بکنگ نہ کریں۔ حافظ طاہر اشرفی نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ بعض لوگ حرم شریف اور مدینہ میں پرچم یا تصاویر اٹھاتے ہیں، یہ عمل شرعاً جائز نہیں۔ اُنہوں […]

Continue Reading

اس وقت دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ عدم مساوات ہے، شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ عدم مساوات ہے۔ سعودی عرب میں اقتصادی فورم کے تحت مباحثے میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی نے لینڈ اسکیپ تبدیل کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کاربن اخراج میں پاکستان کا […]

Continue Reading

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایک پریس ریلیز جاری کی ہے جس میں عدالت کا کہنا ہے کہ اعلامیہ اس لیے جاری کیا جا رہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کوڈ آف کنڈکٹ پر عملدرآمد کیلئے پُرعزم […]

Continue Reading

حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

حکومت نے چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع وزارت خوراک کا کہنا ہے کہ شوگر ملز مالکان نے برآمد کی اجازت ملنے کی صورت میں قیمت نہ بڑھنے کی یقین دہانی کرائی تھی، حکومت نے متعلقہ ایسوسی ایشن سے تحریری یقین دہانی مانگی تھی، شوگر […]

Continue Reading

مرغی کی قیمت میں اضافہ کیوں ہوا؟ ڈی سی کوئٹہ کا نیا انکشاف

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) سعد بن اسد نے مرغی کی بڑھتی قیمت سے متعلق ایک نیا انکشاف کیا ہے۔ ڈی سی کوئتہ کے مطابق شہر کے متعدد پولٹری فارم مالکان پنجاب کے غیر رجسٹرڈ ڈیلرز کو حوالہ ہنڈی کے ذریعے رقم بھجوا کر مرغی خریدتے اور مہنگے داموں فروخت کرتے ہیں۔ مرغی کے گوشت […]

Continue Reading