نجکاری کمیٹی نے نجکاری پروگرام کیلئے 24 اداروں کی منظوری دے دی
حکومت کی نجکاری کمیٹی نے نجکاری پروگرام کے لیے 24 اداروں کی منظوری دے دی۔ نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈارکی زیرصدارت نجکاری کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت نجکاری کی طرف سے مرحلہ وار نجکاری پروگرام پیش کیا گیا۔ اجلاس کے اعلامیے کے مطابق فیصلہ کیا گیا ہے کہ خسارے میں چلنے والے […]
Continue Reading