روڈ ٹو مکہ منصوبہ کامیابی سے ہمکنار ہو گیا، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ روڈ ٹو مکہ منصوبہ کامیابی سے ہمکنار ہو گیا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ حکومت نے اس بار حج کم سے کم اخراجات میں یقینی بنایا، اس مرتبہ حج تربیت پرخصوصی توجہ دی گئی ہے، حج کے تمام انتظامات کو […]

Continue Reading

وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا

صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا۔وزیر خوراک بلال یاسین سے صدر متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن آفتاب گل کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی ۔نان روٹی ایسوسی ایشن نے 15 روپے کی روٹی فروخت کرنے کی یقین دہانی کروا دی جبکہ […]

Continue Reading

پی ٹی آئی کا چیئرمین بنائے جانے کی خبروں پر سابق صدر عارف علوی کا مؤقف آگیا

پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے پارٹی کا چیئرمین نامزد کرنے کی افواہوں پرسابق صدر عارف علوی نے وضاحت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایسی کوئی بات نہیں ہے، غیر ضروری قیاس آرائیاں ہیں کہ بانی پی ٹی آئی مجھے پارٹی کا چیئرمین مقرر کرنے کا ارادہ […]

Continue Reading

آئی ایم ایف یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی نرخوں میں اضافے کا خواہاں

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کو متنبہ کیا ہے کہ بیرونی فنانسنگ کو کم تر کرنے کی کوئی پالیسی اختیار کی گئی تو قرض برقرار رکھنے کا تنگ راستہ بھی خطرے کا شکار ہوسکتا ہے اور اس سے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کے بعد کے منظر نامے میں شرح تبادلہ پر دباؤ آسکتا ہے۔ […]

Continue Reading

گورنر ہاؤس پر قبضہ کرکے دکھائیں سڑکوں پر گھسیٹوں گا: گورنر کے پی کا علی امین کو چیلنج

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گورنر ہاؤس پر قبضے کی بات پر وزیراعلیٰ علی امین کو چیلنج کردیا۔ گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ میں کبھی بھی گورنر راج نہیں لگاؤں گا، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نےگورنرہاؤس پرقبضے کی بات کی، گنڈاپورکو چیلنج ہے، آئیں قبضہ کرکے دکھائیں، میں تمہیں سڑکوں پر گھسیٹوں گا۔ […]

Continue Reading

گورنر اوقات میں رہیں ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوقات میں رہیں آپ کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، بس بائے بائے ٹاٹا کیا کرو۔ ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ گورنر کے پاس آئینی عہدہ ہے، […]

Continue Reading

ہمارے پاس 9 مئی کے ثبوت ہیں، عارف علوی

سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس 9 مئی کے ثبوت ہیں، نو مئی میں جو لوگ ملوث تھے اسکی تحقیقات ہونی چاہیے، پوری پارٹی کو کیوں سزا دی جا رہی ہے۔ ڈسٹرکٹ بار سیالکوٹ میں خطاب کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ میرا واسطہ […]

Continue Reading

پاکستان کا تباہ کن سیلاب پرافغانستان سے اظہار افسوس، ترجمان دفترخارجہ

پاکستان نے تباہ کن سیلاب کے بعد افغانستان سے اظہار افسوس کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے ہفتہ کو جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام ،افغانستان کے مختلف صوبوں میں شدید بارشوں اور اچانک سیلاب سے ہونے والے جانی نقصان اور املاک کو پہنچنے والے بڑے نقصان […]

Continue Reading

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس 13 مئی کوہو گا

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس 13 مئی 2024 بروز پیر سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف میڈیا کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں صدر مملکت کے خطاب پر شکریہ کی تحریک کیلئے دنوں کا تعین […]

Continue Reading

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس 73 ہزار پوائنٹس سے زائد پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا تاریخ ساز دن رہا جہاں 100 انڈیکس 73 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح 73 ہزار 449 تک پہنچا۔ آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس گزشتہ روز کے مقابلے 427 پوائنٹس کے اضافے سے […]

Continue Reading