پورے پنجاب کو سیف سٹی بنایا جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام پر بوجھ نہیں ڈالیں گے، عوام پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگا رہے، اپنے ذرائع سے ریونیو بڑھارہے ہیں۔ کابینہ اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پورے پنجاب کو سیف سٹی بنایا جائے گا، تمام شہر کیمروں سے کور ہوں گے۔ ان کا کہنا […]

Continue Reading

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمٰن کی عیادت کی اور ان سے خیریت دریافت کی۔ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمٰن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ شہباز شریف، […]

Continue Reading

خیبرپختونخواہ حکومت کا وفاقی بجٹ کے بعد سرکاری ملازمین کی تنخواہیں مزید بڑھانے پر غور

خیبرپختونخواہ حکومت نے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 25فیصد کرنے کے بعد صوبے میں بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہیں مزید بڑھانے پر غور شروع کر دیاہے،وفاقی حکومت کی طرز پر خیبرپختونخوا حکومت بھی ملازمین کی پنشن میں پندرہ فیصد اضافے پر غور کر رہی ہے جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20سے 25فیصد […]

Continue Reading

آئین قانون کے مطابق جلسے جلوس کرنا ہمارا آئینی حق ہے یہ ہمیں روک کر دکھائیں؟

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ آئین قانون کے مطابق جلسے جلوس کرنا ہمارا آئینی حق ہے یہ ہمیں روک کر دکھائیں؟ جلسے کرنے کی اجازت ہمیں عدلیہ نے دی ہے، آئی جی پنجاب ٹاؤٹ ہے، آئی جی کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرائیں گے، یہ کرپٹ اور فاشسٹ […]

Continue Reading

بجٹ کے مثبت اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2300 پوائنٹس کا اضافہ

وفاقی بجٹ پیش ہونے کے اگلے ہی روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز سے ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے اور ایک موقع پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 2299 پوائنٹس اضافے کے بعد 75097 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا […]

Continue Reading

بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، متعدد دہشتگرد گرفتار

کوئٹہ: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بلوچستان میں آپریشن کے دوران متعدد دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار کیے جانے والے ملزمان مختلف علاقوں میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق اس نیٹ ورک کے تانے بانے اندرونی و بیرونی دہشتگروں […]

Continue Reading

پی ٹی آئی اس بجٹ کو زہر قاتل سمجھتی ہے، شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اس بجٹ کو زہر قاتل سمجھتی ہے۔ سینیٹ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ موجودہ حکومت جائز نہیں، یہ جیسے بنی سب کو معلوم ہے، بجٹ اس حکومت کی عکاسی کرتا ہے جو جائز […]

Continue Reading

وزیرِ اعظم مولانا فضل الرحمٰن کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے

وزیرِ اعظم شہباز شریف مولانا فضل الرحمٰن کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے۔مولانا فضل الرحمٰن نے وزیرِ اعظم کی آمد کا خیر مقدم کیا، وزیرِ اعظم نے مولانا فضل الرحمٰن کی خیریت دریافت کی۔ ملاقات میں شہباز شریف نے سیاسی مسائل کے باہمی تعاون سے حل کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز پیش […]

Continue Reading

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر75ارب کا ٹیکس بوجھ ڈالاگیا ہے ، چیئرمین ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین محمد زبیر ٹوانہ کا کہنا ہے کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر75ارب کا ٹیکس بوجھ ڈالاگیا ہے ، غیر منقولہ جائیداد پر 5 فیصد ایکسائز ڈیوٹی لگائی گئی ہے، ریٹیلرز پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح کو بڑھایا گیا ہے۔پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایف […]

Continue Reading

عمران خان ،شاہ محمود قریشی کے کیسز کی دوسری عدالت منتقلی کی حکومتی درخواستیں خارج

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان ،شاہ محمود قریشی کے کیسز کی دوسری عدالت منتقلی کی حکومتی درخواستیں خارج کر دیں،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان، شاہ محمود قریشی سمیت دیگر ملزمان کی 9 مئی کیسز راولپنڈی کی عدالت سے […]

Continue Reading