بجلی مزید مہنگی، بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے فی یونٹ تک اضافےکی درخواست منظور
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے فی یونٹ تک اضافےکی حکومتی درخواست منظور کرلی۔ ماہانہ 200 یونٹ تک والےگھریلو صارفین 3 ماہ کے لیے اضافے سے مستثنٰی قرار دیے گئے ہیں۔ باقی گھریلو صارفین کے لیے بجلی کا بنیادی ٹیرف فی یونٹ7.12 روپے تک بڑھےگا۔ […]
Continue Reading