غیر معمولی احتجاج کو روکنے کے انتظامات بھی غیرمعمولی ہوں گے: رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی نے غیر معمولی احتجاج کا پروگرام بنایا ہے تو اُسے روکنے کیلئے ہمارے انتظامات بھی غیرمعمولی ہوں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 3 لاکھ […]

Continue Reading

اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس: عدالت کا علی امین کوگرفتار کرکے پیش کرنےکا حکم

اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں اسلام آباد کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے 26 اکتوبر کو  پیش کرنےکا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی۔ علی امین گنڈاپور کے خلاف کیس […]

Continue Reading

فضائی آلودگی کے باعث لاہور میں اسکول کھلنےکے اوقات تبدیل

فضائی آلودگی کے باعث لاہور میں اسکول کھلنے کے اوقات تبدیل کردیےگئے۔ محکمہ تحفظ ماحول پنجاب نے اس حوالے سے ہدایات جاری کر دی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں فضائی آلودگی کے باعث اسکول کھلنے کے وقت میں تبدیلی کی گئی ہے۔ بچوں کے لیے اسکول صبح 8 بج کر 45 منٹ پر کھلیں […]

Continue Reading

ملک کے نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے کیرئیر پر ایک نظر

سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی کو خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دوتہائی اکثریت سے چیف جسٹس نامزد کردیا۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی 23جنوری 1965کو ڈیرہ اسماعیل خان میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم ایچی سن کالج لاہور سے حاصل کی، گورنمٹ کالج لاہور سے گریجویشن جبکہ پنجاب یونیورسٹی لاہورسے ایم اے معاشیات کی […]

Continue Reading

سندھ حکومت نے کم سے کم تنخواہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

سندھ حکومت نے کم از کم تنخواہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  ترجمان محکمہ محنت کے مطابق کم سے کم اجرت کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا اور  وزیر اعلیٰ سندھ کی منظوری کے بعد کم سے کم اجرت میں اضافہ کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا تھاکہ صوبے بھر کی صنعتی اور تجارتی اداروں میں […]

Continue Reading

انٹربینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا جبکہ اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 277 روپے 69 پیسے پر بند ہوا ہے۔  انٹربینک میں اس سے قبل ڈالر 277 روپے 61 پیسے پر بند ہوا تھا۔  انٹربینک میں ڈالر آج  8 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ دوسری جانب  […]

Continue Reading

قومی اسمبلی میں ترمیم کیلئے جے یو آئی کی حمایت کے باوجود حکومت کے 5 ووٹ کم پڑگئے

قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم کیلئے حکومتی اتحاد کو 224 ووٹ درکار ہیں جبکہ حکومتی اتحاد 211 ارکان پر مشتمل ہے۔ حکومتی بینچز پر قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن 111، پیپلزپارٹی کی 69 نشستیں ہیں،  حکومتی بینچز پر ایم کیو ایم 22، ق لیگ 5، آئی پی پی کے 4 اراکین ہیں جبکہ مسلم […]

Continue Reading

سپریم کورٹ کی غیرجانبداری اس کے فیصلوں سے نظر آئے گی: جسٹس طارق محمود

جسٹس طارق محمود جہانگیری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی غیر جانبداری اس کے فیصلوں سے نظر آئے گی۔ ایسوسی ایشن آف انٹرنیشنل لائرز گلوبل کے زیر اہتمام لنکنز ان میں کانفرنس ہوئی جس میں جسٹس طارق محمود جہانگیری سمیت پاکستان سے آئے وکلا ایسوی ایشن کے ارکان نے بھی شریک کی۔ جسٹس طارق محمود […]

Continue Reading

‘آپ لوگوں کا مجھےکوئی فائدہ نہیں’، عمران خان جیل ملنے آئے پارٹی رہنماؤں پر برس پڑے

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی رہنماؤں کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ جیل ذرائع کے مطابق عمران خان نے ملاقات کے لیے آئے پی ٹی آئی  رہنماؤں کی سرزنش کردی۔ خیال رہےکہ پی ٹی آئی کا وفد آئینی ترامیم  پر  بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے لیے […]

Continue Reading

جسٹس قاضی فائز سے پہلے کے تمام چیف جسٹسز ڈرتے تھے، بزدل تھے: پی پی چیئرمین

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے قبل کے تمام سابق چیف جسٹسز کو ڈرپوک اور بزدل قرار دے دیا۔ حیدرآباد میں جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھاکہ وہ جسٹس فائز عیسیٰ جس نے ذوالفقار علی بھٹو کو انصاف دیا، انہوں نے کہا  کہ […]

Continue Reading