راولپنڈی میں پی ایس ایل میچز کیلئے سڑک پیچ ورک،سٹریٹ لائٹس،سکیورٹی و صفائی انتظامات مکمل کرلئے گئے،کمشنر عامر خٹک
مشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں پی ایس ایل کے سکیورٹی اوور دیگرانتظامات میں کوئی کمپرومائز نہ کیا جائے گا، ڈبل روڈ اور کرکٹ سٹیڈیم کے اردگرد موجود سڑک کا پیچ ورک کی تکمیل کے ساتھ تمام سٹریٹ لائٹس کی مرمت اور سکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کیے […]
Continue Reading