لاہور، اینکر پرسن اقرار الحسن کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں نجی ٹی وی کے اینکر پرسن اقرار الحسن کے گھر پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقرار الحسن کے گھر پر نامعلوم افراد نے صبح کے وقت وقفے وقفے سے دو بار مبینہ طور پر ہوئی فائرنگ کی اور فرار […]

Continue Reading

موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ شعبےکی ریٹنگ مستحکم کردی

موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ شعبے کی ریٹنگ مستحکم کردی ہے۔ موڈیز کے مطابق رواں سال پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح 2 فیصد تک ہوسکتی ہے جبکہ افراط زر کی شرح گزشتہ سال کے مقابلے 29 فیصد سے کم ہوکر 23 فیصد رہےگی۔ معیشتوں کی درجہ بندی کرنے والے ادارے کے مطابق بینکنگ شعبے […]

Continue Reading

وزیراعلیٰ بلوچستان کا سرکاری گاڑیاں دیگر صوبوں میں استعمال نہ کرنےکا حکم

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سرکاری گاڑیاں دیگر صوبوں میں استعمال نہ کرنےکا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے حکم جاری کیا ہےکہ سرکاری امور کے لیے دیگر صوبوں میں جانے والی گاڑیوں کو چیف سیکرٹری سے این اوسی لینا ہوگا۔ وزیراعلیٰ نے دیگر صوبوں میں استعمال ہونے والی تمام سرکاری گاڑیاں واپس بلانے […]

Continue Reading

پنجاب کابینہ نے رمضان نگہبان ریلیف پیکج کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت صوبائی کابینہ کے پہلے اجلاس میں رمضان نگہبان ریلیف پیکج 2024ء کی منظوری دے دی گئی۔ اس پروگرام کے تحت 65 لاکھ سے زائد ریلیف پیکج مستحق لوگوں کے گھروں تک پہنچائے جائیں گے جس سے مجموعی طور پر سوا تین کروڑ افراد مستفید ہوں گے۔ پنجاب […]

Continue Reading

اڈیالہ جیل پر حملے کا منصوبہ ناکام ،3دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران اڈیالہ جیل میں حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیاگیا،3دہشتگرد گرفتار،دہشتگردوں سے بھاری اسلحہ اور بارود کے علاوہ اڈیالہ جیل کا نقشہ اور آئی ای ڈی بھی برآمد کر لئے، تینوں کو مزید تحقیقات کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار […]

Continue Reading

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں (کل) واحد میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں (کل)جمعہ کو واحد میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ شام 7 بجے شروع ہو گا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی )کے زیر اہتمام پی ایس ایل کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری […]

Continue Reading

سانحہ نو مئی،اے ٹی سی نے تحریک انصاف کے میاں اسلم اقبال اور حماد اظہر سمیت چھ ملزمان کو اشتہاری قرار دیدیا

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی کے واقعات میں راحت بیکری کے باہر جلائو گھیرا ئوکے مقدمے میں تحریک انصاف کے رہنما میاں اسلم اقبال، حماد اظہر سمیت چھ ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا ۔اشتہاری قررا دیئے گئے دیگر ملزمان میں محمد قاسم ،ملک حیدر، ثمر اور عدنان اشرف شامل ہیں۔ […]

Continue Reading

غیرقانونی اسلحہ برآمدگی کیس، علی امین گنڈاپورکو اشتہاری قراردینے کا حکم کالعدم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو غیرقانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں اشتہاری قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔جمعرات کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے علی امین گنڈاپور کی اپیل پر سماعت کی۔درخواست گزار وکیل راجا ظہورالحسن اور […]

Continue Reading

دودھ 200 اور مرغی 598 روپے کلو ہوگی، کراچی میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی: کمشنرکراچی نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی ہدایت پر پرائس کنٹرول پروگرام شروع ہوگیا ہے جس میں انتظامیہ قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے پرائس لسٹ چیک کرے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دودھ کی ڈیری فارمر قیمت 180روپے، ہول سیل188روپے اور […]

Continue Reading

بھٹو ریفرنس: سنگین غلطی کے اعتراف سے نئی تاریخ اور نئی روایت قائم ہوئی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھٹو صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے پر آصف زرداری اور بلاول بھٹو سمیت پی پی قیادت کو مبارکباد دی ہے۔ ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ تاریخی غلطی کا ازالہ ممکن نہیں ہے، سنگین غلطی کے اعتراف سے ایک نئی تاریخ اور ایک نئی […]

Continue Reading