صدارتی انتخاب ،آصف زرداری کو غیر مشروط طور پر سپورٹ کرینگے،فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماءفاروق ستار نے کہا ہے کہ صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کو غیر مشروط طور پر سپورٹ کرینگے،وزیراعظم کے انتخاب کے موقع پر بھی ہم نے شہباز شریف کی مکمل حمایت کا اعلان کیا تھا اس لئے آصف زرداری کو سپورٹ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے ہم اتحادی حکومت میں […]

Continue Reading

پی ٹی آئی کا سیاسی قوتوں کے درمیان مفاہمت کی خواہش کااظہار

پاکستان تحریک انصاف نے سیاسی قوتوں کے درمیان مفاہمت کی خواہش کا اظہار کر دیا،اس حوالے سے رہنماءپی ٹی آئی شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ سیاسی انتقام کے چکر میں بہت زیادتیاں ہو گئیں اس عمل کا خاتمہ ہونا چاہئے۔جیو نیوز کے پروگرام میںگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی […]

Continue Reading

صدارتی الیکشن ملتوی کرنے کی محمود خان اچکزئی کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی الیکشن ملتوی کرنے کی محمود خان اچکزئی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریری فیصلے میں الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات 8 فروری کو ہوچکے ہیں، آئین کے تحت 30 دن کے اندر صدارتی انتخاب لازم […]

Continue Reading

متوقع وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 3 کروڑ ماہانہ تنخواہ اور ڈچ شہریت چھوڑنے کیلئے تیار

اسلام آباد:پاکستان کے متوقع وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نیا عہدہ سنبھالنے اور ملک کی بیمار معیشت کو درست کرنے کیلئے تین کروڑ روپے ماہانہ تنخواہ اور ڈچ شہریت چھوڑنے کیلئے تیار ہیں۔ محمد اورنگزیب کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ متوقع وزیر خزانہ نے اپنی ڈچ شہریت چھوڑنے کیلئے کارروائی شروع کردی ہے، اگرچہ وزیراعظم […]

Continue Reading

پرچون فروشوں کو کب ٹیکس نیٹ میں لایا جائیگا، آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے ٹائم فریم مانگ لیا

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے 30 لاکھ دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے پرچون فروشوں کی اسکیم کے نفاذ کے لیے درست ٹائم فریم کا تعین کرنے کے لیے استفسار کیا ہے۔ ایف بی آر نے آئی ایم ایف کو […]

Continue Reading

آرمی ایکٹ میں ترمیم ہوگی، 9 مئی کے حملہ آوروں اور منصوبہ سازوں کو معافی نہیں ملے گی

اسلام آباد: ایک دفاعی ذریعے نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ موجودہ نظامِ قانون میں کچھ بہتری لانے کیلئے حکام آرمی ایکٹ میں ترامیم پر غور کر رہے ہیں تاکہ 9 مئی جیسے حالات کے نتیجے میں سامنے آنے والے کچھ پہلوؤں سے موثر انداز سے نمٹا جا سکے۔ جب مطلوبہ تبدیلیوں کے حوالے […]

Continue Reading

صدرِ مملکت کو الوداعی گارڈ آف آنر پیش

صدرِ مملکت عارف علوی کو الوداعی گارڈ آف آنر پیش کردیا گیا۔ اس حوالے سے ہونے والی تقریب میں صدرِ مملکت عارف علوی کی اہلیہ ثمینہ علوی بھی موجود تھیں۔ واضح رہے کہ ملک میں صدر پاکستان کا انتخاب 9 مارچ کو ہوگا۔ صدر کے انتخاب کے لیے آصف علی زرداری حکمراں اتحاد جبکہ محمود […]

Continue Reading

بلوچستان کی ترقی پا کستان کی کامیابی ہے،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی پاکستان کی کامیابی ہے،عوام کیساتھ مل کر امن اور خوشحالی کا سفر جاری رکھیں گے،زراعت ملکی ترقی میں اہمیت رکھتی ہے، پاک فوج گرین پاکستان انیشیٹو میں تعاون جاری رکھے گی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی […]

Continue Reading

شہباز شریف سے کہا اپوزیشن میں آ جائیں ورنہ کہیں آپ ہماری تحریک کا نشانہ نہ بن جائیں، فضل الرحمن

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ میں نے شہباز شریف سے کہا تھا کہ اپوزیشن میں آ جائیں ورنہ کہیں آپ ہماری تحریک کا نشانہ نہ بن جائیں۔ جے یو آئی (ف) پنجاب کی جنرل کونسل سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان کا کہ ہم ایک ادارے کی بالادستی […]

Continue Reading

سکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخواہ میں آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے

پاک فوج کا ملک بھر میں دہشتگردوں اور ان کے سہولتکاروں کے خلاف کامیاب آپریشن جاری ہے، سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخواہ میں دو مقامات پردوران آپریشن 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخواہ میں دو مقامات پر دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا۔ […]

Continue Reading