ایشیائی ترقیاتی بنک کے مشن کی چیئرمین واپڈا سے ملاقات، واپڈا منصوبوں کی فنانسنگ بارے تبادلہ خیال کیا گیا

ایشیائی ترقیاتی بنک کے 13 رکنی مشن نے چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی(ریٹائرڈ) سے ملاقات کی۔ واپڈاسے جاری اعلامیےکے مطابق مشن کی سربراہی پرا گریس ریویو مشن کے کنٹری ڈائریکٹریونگ یی کر رہے تھے۔ ایشیائی ترقیاتی بنک کا جائزہ مشن پاکستان کے دورے پر ہے، اور یہ ان کی چیئرمین واپڈا سے پانی […]

Continue Reading

لاہور میں30 منزلہ ارفع کریم ٹاور ٹو سمیت آئی ٹی ،ایجوکیشن اورفلم سٹی بنانے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 30منزلہ ارفع کریم ٹاور ٹوسمیت لاہور میں آئی ٹی ،ایجوکیشن اور فلم سٹی منصوبے بنانے کی منظوری دیدی،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سربراہی میں اجلاس میں سی ای اوسی بی ڈی عمران امین نے آئی ٹی سٹی اورلاہورنالج پارک پراجیکٹ کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔لاہور میں آئی ٹی، ایجوکیشن […]

Continue Reading

ایف بی آر نے مقامی طور پر تیار شدہ لگژری گاڑیوں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کر دیا

اسلام آباد: فیڈرل بیورو آف ریوینیو (ایف بی آر) نے مقامی طور پر تیار ہونے والی لگژری گاڑیوں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کر دیا ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری کیے جانے والے ایس آر او کے مطابق یہ سیلز ٹیکس 1400 سی سی اور اس سے بڑی گاڑیوں پر عائد […]

Continue Reading

سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن 14 مارچ کو ہوگا

اسلام آباد: سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن 14 مارچ کو ہوگا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ کی خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق 14 مارچ بروز جمعرات کو ان نشستوں پر الیکشن ہوں گے۔ سینیٹ ضمنی الیکشن، سندھ سے پیپلز پارٹی کے 2 اور سنی […]

Continue Reading

صدر زرداری کا اپنی صاحبزادی آصفہ بھٹو کو فرسٹ لیڈی بنانے کا اصولی فیصلہ

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) صدر مملکت آصف زرداری نے اپنی صاحبزادی آصفہ بھٹو کو فرسٹ لیڈی بنانےکا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی ذ رائع کے مطابق آصفہ بھٹوز رداری کو خاتون اول کا درجہ دیا جائےگا۔ صدر آصف زرداری با ضابطہ طور پرصاحبزادی آصفہ بھٹو کو خاتون اول ڈکلیئر کریں گے۔ آصفہ بھٹو […]

Continue Reading

پی ٹی آئی رہنما سردار لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ سعد رفیق نے مجھ سے کہا کہ آپ کی گرفتاری میں میرا قصور نہیں۔

پی ٹی آئی رہنما سردار لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ سعد رفیق نے مجھ سے کہا کہ آپ کی گرفتاری میں میرا قصور نہیں۔ لاہور میں سردار لطیف کھوسہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ کسی اور جگہ ایسا تشدد نہیں کیا گیا جو پنجاب میں کیا گیا، میں نے کہا کہ میں […]

Continue Reading

عدت کے دوران نکاح:عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران بشری بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا اور پراسیکیوٹر عدالت میں پیش نہیں ہوئے.ڈسٹرکٹ اینڈ […]

Continue Reading

صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف کیس، چیف جسٹس کا آئی جی اسلام آباد پر شدید برہمی کا اظہار

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان پر شدید برہمی کا اظہار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں صحافیوں کو ایف آئی اے نوٹسز اور ہراساں کیے جانے کیخلاف کیس کی سماعت ہورہی ہے جہاں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کر رہا […]

Continue Reading

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کی تقرری کیلئے صدر مملکت کو نام تجویز کردئیے

وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تقرری کے لئے صدر مملکت کو نام تجویز کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے وفاقی کابینہ کے لیے تجویز کردہ ناموں میں اسحاق ڈار، مصدق ملک، خواجہ آصف، احسن اقبال، رانا تنویر، جام کمال، انجینئر امیر مقام، اویس لغاری، عطا اللہ تارڑ، خالد مقبول […]

Continue Reading

’پیاز 300، ٹماٹر 200 روپے فی کلو‘، رمضان سے قبل ہی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

’پیاز 300، ٹماٹر 200 روپے فی کلو‘، رمضان سے قبل ہی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیںمنافع خوروں نے رمضان المبارک سے قبل عوام کو مہنگائی کا بڑا جھٹکا لگا دیا۔ ماہ مقدس سے قبل ہی اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان سےباتیں کرنے لگیں۔ چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کے باعث تاجروں نے حکومتی پرائس […]

Continue Reading