لاہور ہائیکورٹ نے ریسٹورنٹس کو افطار سے سحری تک کھلا رکھنے کی اجازت دیدی

لاہور ہائی کورٹ نے ریسٹورنٹس کو افطار سے سحری تک کھلا رکھنے کی اجازت دے دی۔ جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک سے متعلق گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کیا۔ عدالت نے ماحولیات سے متعلق اسکول کے بچوں کو ہفتے میں ایک روز پریکٹیکل کرانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ […]

Continue Reading

پی ٹی آئی ترجمانوں کو جیل سے پاکستان کو نقصان پہنچانے کی ہدایات مل رہی ہیں، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ترجمانوں کو جیل سے پاکستان کو نقصانات پہنچانے کی ہدایات مل رہی ہیں، یورپی یونین کو کہا جا رہا ہے، جی ایس پی پلس اسٹیٹس واپس لیا جائے، سازش کی جا رہی ہے کہ پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس لے […]

Continue Reading

6 جون کو وزیراعلیٰ کے حکم پر پلاسٹک بیگز بین کردیے جائیں گے، مریم اورنگزیب

سینٸر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 6 جون کو وزیراعلیٰ کے حکم پر پلاسٹک بیگز بین کردیے جائیں گے۔ مریم اورنگزیب کی زیرِ صدارت اجلاس میں وزیراعلیٰ ویژن کے مطابق بہتر ایئر کوالٹی انڈیکس کیلئے بھٹہ انڈسٹریل سسٹم ڈیجٹلائزڈ کرنے کا حکم دیا گیا۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ مریم […]

Continue Reading

پنجاب حکومت نے وزیر اعلٰی خیبرپختونخواہ کو اڈیالہ جیل آمد سے روک دیا

پنجاب حکومت نے وزیر اعلٰی خیبرپختونخواہ کو اڈیالہ جیل آمد سے روک دیا، صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق امن و امان کی صورت حال کے باعث وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کا دورہ کسی اور نئی تاریخ تک مؤخر کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے خیبرپختونخواہ کے محکمہ داخلہ کو مراسلہ ارسال کیا […]

Continue Reading

پنجاب کے 18شہروں میں سیف سٹی پروجیکٹ لگانے کا معاہدہ

پنجاب کے 18شہروں میں سیف سٹی پروجیکٹ لگانے کے معاہدے پر دستخط کردئیے گئے،پنجاب کے 18 شہروں میں این آر ٹی سی کی معاونت سے سمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ لگائے جائیں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی موجودگی میں پنجاب سیف سٹی اتھارٹی اور این آر ٹی سی کے درمیان معاہدہ طے پایا۔سمارٹ سیف سٹی […]

Continue Reading

مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن ٹربیونل قائم

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاہور ہائی کورٹ میں الیکشن ٹربیونل قائم کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن ٹربیونل کی تشکیل کا مقصد صوبہ پنجاب سے خواتین کی قومی اور صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے متعلق اعتراضات کی سماعت کرنا ہے، اس سلسلے میں لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس رسال حسن سید کو الیکشن ٹربیونل […]

Continue Reading

سرمایہ کاروں کی دلچسپی پاکستان کے نئے وزیر خزانہ کی تعیناتی میں تھی: بلوم برگ

امریکی معاشی جریدے بلوم برگ نے محمد اورنگزیب کی بطور وزیر خزانہ تقرری کو مثبت اقدام قرار دیا ہے۔ معاشی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف کے نئے پروگرام سے پہلے محمد اورنگزیب کی تعیناتی مثبت اقدام ہے، سرمایہ کاروں کی دلچسپی پاکستان کے نئے وزیر خزانہ کی تعیناتی میں تھی۔ آئی […]

Continue Reading

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا چیف سیکرٹری کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے کے چیف سیکرٹری کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری کو عہدے سے ہٹانے اور شہاب علی شاہ کو چیف سیکرٹری […]

Continue Reading

نادرا ڈیٹا لیک کیس، ملزمان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

نادرا ڈیٹا لیک کیس میں ملزمان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے گئے۔ آج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں نادرا ملازمین کے خلاف ڈیٹا لیک کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے کی۔ اس موقع پر ملزمان ڈائریکٹر نادرا عامر بخاری، سیف اللہ، محمد علی اور محمد فاروق عدالت میں پیش […]

Continue Reading

جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر کراچی آنے والا افغان شہری گرفتار

بیرون ملک سے جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر کراچی آنے والے افغان شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی پاسپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والے افغان مسافر غلام حضرت کو گرفتار کیا۔ ملزم فلائٹ نمبر SV700 کے ذریعے سعودی عرب سے پاکستان پہنچا […]

Continue Reading