روس کا آبادی میں اضافے کیلئے خصوصی وزارت بنانے پر غور

روس نے ملک کی آبادی میں اضافے کیلئے خصوصی وزارت بنانے پر غور شروع کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس میں گرتی ہوئی شرح پیدائش سے نمٹنے کے لیے صدر ولادیمیر پیوٹن کی حمایتی اور روسی پارلیمنٹ کی کمیٹی برائے خاندانی تحفظ کی سربراہ نے خصوصی وزارت کے قیام کے حوالے سے پیش […]

Continue Reading

کملا حکومت مشرق وسطیٰ پر حملہ کردے گی‘، ٹرمپ نے مسلمانوں سے ووٹ مانگ لیا

امریکی صدراتی انتخابات میں آج ووٹنگ کا عمل جاری ہے اور ڈیموکریٹک امیدوار  کملا ہیرس اور ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔ امریکا کی مختلف ریاستوں میں ووٹنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے اور اس دوران ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلم ووٹرز کو مخاطب کرتے ہوئے سماجی رابطے […]

Continue Reading

تھریڈز کو ہر ماہ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد ساڑھے 27 کروڑ سے زائد ہوگئی

میٹا نے 5 جولائی 2023 کو ایکس (ٹوئٹر) کے مقابلے پر اپنا سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز متعارف کرایا تھا۔ اب تھریڈز کو سوا سال سے زائد عرصہ مکمل ہوچکا ہے اور اس کے ماہانہ صارفین کی تعداد ساڑھے 27 کروڑ سے زائد ہوگئی ہے۔ اس بات کا اعلان انسٹا گرام اور تھریڈز کے سربراہ […]

Continue Reading

ایران نے دوبارہ حملہ کیا تو اسرائیل کو جوابی کارروائی سے نہیں روک سکیں گے: امریکا کی وارننگ

امریکا نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ ایران اسرائیل پر ایک اور حملہ نہ کرے۔ امریکی حکام نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو اسرائیل کو جوابی کارروائی سے نہیں روک سکیں گے۔ امریکی میڈیا نے کچھ روز قبل خبر دی تھی کہ ایران 5 نومبر […]

Continue Reading

امریکی صدارتی انتخابات: ڈیموکریٹس اور ریپبلکنز کی سیاسی مہمات کیلئے پیسا کہاں سے آتا ہے؟

امریکا میں 5 نومبر کے صدارتی انتخابات قریب آتے ہی ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس اور ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان مقابلہ کانٹے دار ہوتا جا رہا ہے تاہم ہر امریکی الیکشن کی طرح اس مرتبہ بھی سیاسی مہمات پر اربوں ڈالر بہائے جا رہے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ رواں ماہ 5 نومبر […]

Continue Reading

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس 13 مئی کوہو گا

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس 13 مئی 2024 بروز پیر سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف میڈیا کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں صدر مملکت کے خطاب پر شکریہ کی تحریک کیلئے دنوں کا تعین […]

Continue Reading

تائیوان کے مشرقی ساحلی علاقے میں 6.6 شدت کا زلزلہ

تائیوان کے مشرقی ساحلی علاقے میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت 6.6 ریکارڈ کی گئی۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ٹائیٹنگ کاؤنٹی میں 7.3 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ زلزلے سے فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلے کے معمولی جھٹکے […]

Continue Reading

نشئی شوہر نے شادی کے چند ہفتوں بعد ہی بیوی کو قتل کردیا

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست راجستھان کے ضلع جھالاوان میں پیش آیا جہاں شوہر نے اپنی دلہن کو ہی تیز دھار آلے سے قتل کردیا۔ پولیس کا بتانا ہےکہ راجا رام تنور اور سنیتا کی منگنی ایک سال قبل ہوئی تھی لیکن بعد میں سنیتا کی فیملی نے منگنی توڑ دی، منگنی ٹوٹنے […]

Continue Reading

آن لائن گیم کیلئے لیا قرض اتارنے کیلئے نوجوان نے ماں کو قتل کر ڈالا

بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک بیٹے نے آن لائن گیم سے لیے جانے والے ادھار پیسے واپس کرنے کے لیے اپنی والدہ کو قتل کر ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ فتح پور میں پیش آیا جہاں ہیمانشو نامی شخص آن لائن گیم کا شوقین تھا اور جو مسلسل ہارنے پر آن لائن گیم […]

Continue Reading

معروف پیزا کمپنی کا ملازم ناک میں انگلی ڈال کر پیزا بناتے پکڑا گیا

ریسٹورینٹ اچھا ہے یا نہیں، اس بات کا تعین کئی چیزوں سے کیا جاتا ہے جیسے کہ وہاں کا کھانا کیسا ہے، عملے کا رویہ کس طرح کا ہے لیکن ان سب معاملات میں سب سے زیادہ خیال اس بات کا رکھا جاتا ہے کہ ریسٹورینٹ میں حفظانِ صحت کے اصولوں پر عمل ہو رہا […]

Continue Reading