20 چوکے 8 چھکے! نسانکا ون ڈے میں ڈبل سنچری بنانے والے پہلے سری لنکن بیٹر

سری لنکا کے اوپننگ بیٹر پاتھم نسانکا ایک روزہ کرکٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے پہلے سری لنکن بیٹر بن گئے۔ پاتھم نے ون ڈے میں ڈبل سنچری اسکور کرکے دنیا کے 12ویں بیٹر ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا۔ افغانستان کے خلاف پالے کیلے میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں پاتھم […]

Continue Reading

انڈر 19 ورلڈکپ: آسٹریلیا سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ایک وکٹ سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ آسٹریلیا نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 180 رنز کا ہدف آخری اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ یہ میچ جنوبی افریقا […]

Continue Reading

پی ایس ایل کے آن لائن ٹکٹ بکنگ کی ویب سائٹ بحال ہوگئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) انتظامیہ نے کہا ہے کہ گزشتہ شام سائبر حملے کا شکار ہونے والی پی ایس ایل کے آن لائن ٹکٹ بکنگ کی ویب سائٹ بحال ہوگئی ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے ٹکٹوں کی بکنگ منگل کی شام سے شروع ہونا تھی لیکن کرکٹ فینز آن لائن ٹکٹ بکنگ کی […]

Continue Reading

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی بلا مقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب

لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی بلا مقابلہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ منتخب ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی بلا مقابلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے 37ویں چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ قائم مقام چیئرمین پی سی بی اور الیکشن کمشنر شاہ خاور محسن نقوی کے چیئرمین منتخب ہونے کا […]

Continue Reading

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا ۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے اعلان کردہ اسکواڈ میں مچل اسٹارک ،پیٹ کمنز، ٹریوس ہیڈ اور اسٹیو اسمتھ کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ چاروں کرکٹرز کو ویسٹ انڈیز کے خلاف جمعہ سے شروع ہونے والی سیریز میں […]

Continue Reading

کوہلی اور انوشکا کے ہاں دوسرے بچےکی پیدائش متوقع ہے: اے بی ڈی ویلیئرزکا دعویٰ

جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی انگلینڈ کے خلاف سیریز سے عدم دستیابی کا معمہ حل کردیا ہے۔ اے بی ڈی ویلیئرز نے دعویٰ کیا ہےکہ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما دوسرے بچےکی پیدائش کے منتظر ہیں۔ سابق کپتان جنوبی افریقا نے یہ دعویٰ اپنے آن […]

Continue Reading