پی ایس ایل: ملتان سلطانز کا اسلام آباد کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 9 کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ ملتان میں ہونے والے پی ایس ایل 9 کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز کےکپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ […]

Continue Reading

پی ایس ایل: لاہورقلندرز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 9 کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی […]

Continue Reading

کراچی کنگز والے نہیں کھلاتے تھے تو میں نے کبھی شکوہ نہیں کیا: رضوان

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ کراچی کنگز والے اگر مجھے نہیں کھلاتے تھے تو میں نے کبھی اس چیز کا شکوہ نہیں کیا۔ محمد رضوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سب کو سب کی خوبیوں اور خامیوں کا علم ہوتا ہے، شان مسعود […]

Continue Reading

شاہین آفریدی پی ایس ایل میں جیت کے تسلسل کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم

پی ایس ایل کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی مسلسل تیسری بار ٹرافی جیتنے کے لیے پرعزم ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہین آفریدی کا کہن تھا دو بار ٹائٹل جیتے ہیں، پر امید ہیں کہ جیت کے سلسلے کو جاری رکھیں گے، ہوم گراونڈ کے سامنے کھیلنا اچھا لگتا […]

Continue Reading

پیٹرول نہیں پیتاکہ 100سے 150چھکے ماروں، آصف نے پرانے بیان کو غلطی قرار دیدیا

اگست 2022 میں آصف علی نے ایشیا کپ کی تیاری کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ‘اپنی روزانہ کی پریکٹس کے دوران 100 سے 150 چھکے لگانے کی کوشش کرتا ہوں تاکہ میچ کے دوران چھکے مار سکوں‘۔/فوٹوفائلپاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر آصف علی نے روزانہ 100 سے 150 چھکوں […]

Continue Reading

محمد حفیظ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی راہیں جدا ہوگئیں

پاکستان کرکٹ بورڈ میں انتظامی طور پر تبدیلی کے بعد بطور ڈائریکٹر کرکٹ محمد حفیظ کا کردار ختم ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق سابق ٹیسٹ کپتان کو بورڈ کے اعلیٰ عہدیداروں کے توسط سے یہ پیغام واضع طور پر دے دیا گیا ہے کہ مستقبل قریب میں ان کی خدمات درکار نہیں ہوں گی۔ دسمبر […]

Continue Reading

آسٹریلوی کرکٹر جوڑے اسٹارک اور ہیلی کا قیمتی گھر ڈسکاؤنٹ میں فروخت

آسٹریلوی کرکٹر جوڑے مچل اسٹارک اور ایلیسا ہیلی کا قیمتی گھر فروخت ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرکٹر جوڑے کا گھر 8.5 ملین آسٹریلوی ڈالرز میں فروخت ہوا، پاکستانی کرنسی میں گھر کی مالیت ڈیڑھ ارب روپے سے زیادہ بنتی ہے۔ آسٹریلوی کرکٹرز کا فروخت ہونے والا گھر نارتھ سڈنی کے ایک مہنگے […]

Continue Reading

انگلینڈ کے ایک اور کھلاڑی ریحان احمد کے ویزا پر تنازع کھڑا ہو گیا

انگلش کرکٹ ٹیم کے ایک اور کھلاڑی اسپنر ریحان احمد کے ویزا پر تنازع کھڑا ہو گیا اور انہیں ائیر پورٹ پر روک لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریحان احمد کو راجکوٹ کے ائیر پورٹ پر کاغذات مکمل نہ ہونے پر روکا گیا، ریحان احمد کے پاس سنگل انٹری ویزا تھا۔ تاہم مقامی انتظامیہ […]

Continue Reading

ورلڈ میراتھون میں ریکارڈ بنانے والے ایتھلیٹ کیلون کپٹم ٹریفک حادثے میں ہلاک

ورلڈ میراتھون میں ریکارڈ بنانے والے کینیا کے ایتھلیٹ کیلون کپٹم ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 24 سالہ کیلون کپٹم سمیت ان کے کوچ 36 سالہ گرویس ہیکیزمانہ اور ایک اور شخص اتوار کی رات کو گاڑی میں جارہے تھے جب یہ حادثہ پیش آیا۔ کیلون اور […]

Continue Reading

‘غلط معلومات شیئر کیں’، ڈی ویلیئرز کی انوشکاکوہلی کے ہاں بچے کی متوقع پیدائش کی تردید

سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کے ہاں دوسرے بچے کی متوقع پیدائش کی خبر کی تردید کر دی۔ گزشتہ چند ماہ سے بھارتی میڈیا سمیت سوشل میڈیا پر افواہیں تھیں کہ انوشکا اور کوہلی کے ہاں دوسرے بچے کی آمد متوقع ہے جسے […]

Continue Reading