پاکستان کیخلاف سیریز آسٹریلیا کی بہت زیادہ ترجیحات میں شامل نہیں تھی: جیسن گلیسپی

پاکستان کرکٹ ٹیم  کے عبوری کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف  تین ون ڈے میچز کی سیریز آسٹریلیا کی بہت زیادہ ترجیحات میں شامل نہیں تھی، کرکٹ آسٹریلیا بھارت کے خلاف بارڈر گواسکر ٹرافی پر زیادہ توجہ دے رہا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کو انٹرویو میں جیسن گلیسپی نے کہا کہ حارث […]

Continue Reading

آسٹریلیا کیخلاف دوسرا ون ڈے، اسپنرکو کھلانے اور ایک فاسٹ بولر کو آرام دیے جانے کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کے لیے میلبرن سے ایڈیلیڈ پہنچ گئی۔ پاکستان ونڈے اسکواڈ میلبرن میں پہلا ون ڈے میچ کھیلنے کے بعد منگل کی سہ پہر ایڈیلیڈ پہنچ گیا جہاں اس نے پہنچنے کے بعد آرام کیا۔ پاکستان ٹیم کل ایڈیلیڈ میں پریکٹس سیشن کرے گی، میلبرن میں […]

Continue Reading

بھارت اے کرکٹ ٹیم پر آسٹریلیا میں بال ٹیمپرنگ کا الزام لگ گیا

بھارت کی اے  کرکٹ ٹیم   آسٹریلیا  میں بال ٹیمپرنگ کے الزام کی زد میں آگئی۔  آسٹریلوی شہر میکے میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا اے نے بھارتی اے کرکٹ ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق  بھارتی کرکٹ ٹیم  پر آسٹریلیا اے کے خلاف میچ میں بال ٹیمپرنگ کا الزام […]

Continue Reading

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ، آصف نے فیصلہ کن راؤنڈ میں جگہ بنالی

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑی محمد آصف نے فیصلہ کن راؤنڈ میں جگہ بنالی ہے۔ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں احسن رمضان اور اسجد اقبال کوالیفائرز کے دونوں مراحل میں ٹاپ 8 میں نہ آسکے۔ محمد آصف نے ہم وطن اسجد اقبال کو 2-4 سے ہرا کر فیصلہ کن راؤنڈ میں […]

Continue Reading

ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی فتح، عاقب جاوید نے جیتنے کیلئےکیا فارمولا دیا تھا؟

پاکستان نے اپنے اسپنرز کی بہترین بالنگ کی بدولت  انگلینڈ کو تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی ہے۔ پاکستان کی اس تاریخی فتح کے بعد سوشل میڈیا پر قومی ٹیم کی تعریف سے زیادہ سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پی سی بی سلیکشن کمیٹی […]

Continue Reading

زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی میں سب سے بڑا اسکور بنا کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے بڑا اسکور بنا کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ زمبابوے کی ٹیم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ  کے سب ریجنل کوالیفائر میچ میں گیمبیا کے خلاف ریکارڈ 344 رنز بنا ڈالے۔ خیال رہےکہ اس سے قبل  ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ 314  رنز  […]

Continue Reading

ڈیوڈ وارنر نے بھارت کیخلاف کھیلنے کیلئے ٹیسٹ ریٹائرمنٹ ختم کرنے کی پیشکش کر دی

سابق آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے بھارت کا مقابلہ کرنے کے لیے ٹیسٹ ریٹائرمنٹ ختم کرنے کی پیشکش کر دی۔ ڈیوڈ وارنر نے جنوری میں پاکستان کے خلاف سڈنی میں کیریئر کا آخری ٹیسٹ کھیلا تھا۔ اب ڈیوڈ وارنر نےکہا  ہےکہ وہ بھارت کے خلاف  ہوم ٹیسٹ سیریز کے لیے دستیاب ہیں۔ ڈیوڈ وارنر کا […]

Continue Reading

فخرزمان نے بابر اعظم کو ڈراپ کرنے سے متعلق تنقید پر شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا

لاہور:کرکٹر فخر زمان نے بابر اعظم کو ڈراپ کرنے سے متعلق تنقید پر شوکاز نوٹس کا جواب پی سی بی کو بھجوا دیا۔ فخر زمان نے سوشل میڈیا پر قومی ٹیم کی سلیکشن سے متعلق بات کرتے ہوئے بابر اعظم کو ڈراپ کرنے سے متعلق تنقید کی تھی۔ فخر زمان نے شوکاز نوٹس کا جواب دیتے […]

Continue Reading

سندھ گیمز: ایتھلیٹ بیہوش ہوگیا، عدم سہولتوں پر رکشہ میں ڈال کر اسپتال لے جانا پڑا

سندھ گیمز کے دوسرے دن نیشنل اسپورٹس اینڈ کوچنگ سینٹر میں 10 ہزار میٹر ریس میں دوڑنے والا ایتھلیٹ حمزہ ریس کے بعد بےہوش ہوگیا۔ ابتدئی طبی امداد اور ٹرانسپورٹ کا کوئی بندوبست نہیں تھا۔کراچی میں جاری سندھ گیمز میں انتظامیہ نے انوکھا کارنامہ کر ڈالا، پانچ ہزار میٹر کی پریکٹس کرنے والوں کو 10 […]

Continue Reading

شادی کے بعد ثناء جاوید اور شعیب ملک کی قذافی اسٹیڈیم سے پہلی تصویر جاری

حال ہی میں دوسری بار رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید نے شادی کے بعد پہلی بار اپنے شوہر پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے ہمراہ تصویر شیئر کردی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم سے تصویر شیئر کی ہے۔ اداکارہ کی جانب سے […]

Continue Reading