ٹرمپ کی جیت پر اسرائیل میں مبارکباد کے بل بورڈز آویزاں

امریکی صدارتی انتخابات میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت پر اسرائیل میں مبارک باد کے بل بورڈ آویزاں ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز کی جانب سے جاری کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب اور یروشلم میں ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے مبارک باد کے بل بورڈز آویزاں […]

Continue Reading

صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کیخلاف دفاع کے حقدار ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

ایرانی وزارت خارجہ نے صیہونی جارحانہ اقدام کے حوالے سے آج بروز ہفتہ 5 نومبر کو ایک بیان شائع کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ، ایران کے متعدد فوجی مراکز کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کو بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر، خاص طور […]

Continue Reading

اسرائیلی رکن پارلیمنٹ نے فلسطینیوں کی نسلی کشی کا مشورہ دینے والے پروفیسر کی برطرفی کا مطالبہ کردیا

جنگی جرائم پراکسانے والے اسرائیلی پروفیسرزکوبرطرف کیاجائے، پروفیسر عزی رابی جیسےافرادکو اسرائیلی حکومت سزادے: عفر کاسف/ فائل فوٹو تل ابیب: اسرائیلی رکن پارلیمنٹ عفر کاسف نے یونیورسٹی پروفیسر کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کا مشورہ دینے پر انہیں برطرف کرنے کا مطالبہ کردیا۔  عفر کاسف نے فلسطینیوں کے قتل عام کے مذمت کی […]

Continue Reading

فلسطینی بچی کی زخمی بہن کو کندھے پر اُٹھائے علاج کیلئے لیجانےکی ویڈیو نے دل دہلادیے

فلسطینی بچی کی ننگے پاؤں زخمی بہن کو کندھے پر اُٹھائے علاج کے لیے لے جانےکی ویڈیو نے دل دہلادیے۔ غزہ کی  بچی کی ننگے پاؤں اپنی زخمی بہن کو کندھے پر اُٹھا ئے علاج کے لیے لے جانےکی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ صحافی کے سوال پر بچی نے بتایا کہ بہن کو گاڑی […]

Continue Reading

وہ غزہ سے تو نکل آیا، لیکن غزہ اس سے باہر نہ نکل سکا’: اسرائیلی فوجی ذہنی تناؤ اور خودکشی کا شکار

چالیس سالہ ایلیران مزراہی جو چار بچوں کا والد تھا، 7 اکتوبر 2023 کو حماس کی جانب سے اسرائیل پر ہونے والے حملے کے بعد غزہ میں بھیجا گیا۔ مزراہی اسرائیلی فوج کا ریزرو فوجی اہلکار تھا جو غزہ سے ایک مختلف شخص بن کر واپس آیا۔ اس کے خاندان کے مطابق مزراہی نے غزہ […]

Continue Reading

دنیا کا پہلا پرائیویٹ اسپیس اسٹیشن اندر سے کیسا ہوگا؟

متعدد افراد بچپن میں خلا میں جانے کا خواب دیکھتے ہیں مگر انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) ہمارے خیالات جتنا اچھا نہیں۔ وہاں جانے والے خلا باز فون بوتھ کے حجم کے کمروں میں سونے پر مجبور ہوتے ہیں اور اکثر ہفتوں تک ایک ہی لباس پہنے رکھتے ہیں۔ مگر اب دنیا کا پہلا […]

Continue Reading