شمالی وزیرستان:دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان

راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں کے حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان شہید ہوگئے جب کہ کلیئرنس آپریشن میں 6 دہشتگردوں کو بھی ہلاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں […]

Continue Reading

وزیراعلیٰ مریم نواز خود مارکیٹ میں جا کر صورتحال کا جائزہ لے رہی ہیں، عظمیٰ بخاری

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز خود مارکیٹ میں جا کر صورتحال کا جائزہ لے رہی ہیں۔ لاہور میں صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کیلئے رمضان میں عوام کو ریلیف دینا چیلنج تھا۔ […]

Continue Reading

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر کئی خودکش حملے

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 5 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرائی اور اس کے بعد متعدد خودکش حملے کیے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خودکش […]

Continue Reading

رنگ روڑ منصوبے کی توسیع : چوہدری پرویز الہی کی اہلیہ قیصرہ الہ کی ضمانت میں 22 مارچ تک توسیع

لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے رنگ روڑ منصوبے کی توسیع کی منظوری میں مبینہ بدعنوانی کے مقدمہ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کی اہلیہ قیصرہ الہی سمیت دیگر کی ضمانت میں 22 مارچ تک توسیع کردی ہے . اینٹی کرپشن عدالت کے جج صفدر علی بھٹی نے عبوری ضمانتوں پر سماعت کی، […]

Continue Reading

عمران خان کو سزاسنانے والے جج ابوالحسنات ذوالقرنین پر مِس کنڈکٹ کا الزام

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین پر مس کنڈکٹ کا الزام عائد کردیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے ایڈمنسٹریٹو کمیٹی کو معاملہ انتظامی سائیڈ پر دیکھنے کیلئے نوٹ لکھ دیا، عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس مرحلے پر […]

Continue Reading

علی امین گنڈا پورمدت پوری نہیں کرپائیں گے ، فیصل واوڈا کا دعوی

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دعوی کیا ہے کہ علی امین گنڈاپور اپنی وزارت کی مدت پوری نہیں کر پائیں گے ۔ کم عمری میں مجھے تین عہدے مل سکتے ہیں تو تجویز کنندہ اور تائید کنندہ بھی مل سکتے ہیں۔ موجوودہ حکومت بمشکل ڈھائی سال چل سکے گی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے […]

Continue Reading

بیرونی قرضوں پر قابو پانےکیلئے چین پاکستان سے مالی تعاون جاری رکھے گا: بلومبرگ

امریکی معاشی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بیرونی قرضوں کی پریشانی پر قابو پانے کیلئے چین پاکستان سے مالی تعاون جاری رکھے گا۔ بلوم برگ کی رپورٹ میں پاکستان میں چینی قونصل جنرل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بیجنگ نے قرضوں کی ادائیگی کے لیے پاکستان […]

Continue Reading

لندن: پولیس نے یو ٹیوبر عادل راجہ کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ خارج کردیا

لندن: پولیس نے سوشل میڈیا پر سرگرم یو ٹیوبر عادل راجہ کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ خارج کردیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم پولیسنگ ساؤتھ ایسٹ عادل راجہ کے خلاف 9 مئی کو دہشتگردی پر اکسانے کے حوالے سے مزید کارروائی نہیں کرے گی، اس لیے پولیس نے عادل راجہ کے خلاف شواہد کی کمی کے سبب کیس […]

Continue Reading

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ دی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ دی۔ علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کی این اے 44 ڈی آئی خان کی نشست چھوڑ دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے پوچھا بھائی کو کابینہ میں کہاں ایڈجسٹ کر رہے ہو؟ علی امین گنڈاپور […]

Continue Reading

اپوزیشن کے شور شرابے میں 7 آرڈیننسز میں توسیع کی قرار داد منظور

اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کے شور شرابے کے دوران 7 آرڈیننسز میں توسیع کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ ایوان میں سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے نشستوں پر کھڑے ہو کر احتجاج کیا اور کاغذات پھاڑ کر پھینک دیے۔ اس دوران اسپیکر ایاز صادق برہم ہوگئے اور […]

Continue Reading