حکومت کی ذمہ داری ہے کہ نیب کے قوانین واپس لے: شاہد خاقان
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ نیب کے قوانین واپس لے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وزیراعظم اورصدر دونوں نیب کی جیلیں لمبا عرصہ گزارچکے ہیں، تمام وزرائے اعلیٰ بھی نیب […]
Continue Reading