سینیٹ کی 30 نشستوں پر انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری

سینیٹ کی 30 نشستوں پر انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ آج ہونے والے سینیٹ انتخاب میں 59 امیدوار مدِ مقابل ہیں جبکہ 18 امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو چکے ہیں۔ انتخابی عمل شروع ہونے سے قبل غیر متعلقہ افراد کو قومی اسمبلی میں قائم پولنگ اسٹیشن سے باہر نکال دیا گیا۔ شہباز […]

Continue Reading

9 مئی کیس: صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کا 14روزہ ریمانڈ منظور

سرگودھا کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کیس میں پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کا 14روزہ ریمانڈ منظور کر لیا۔ پولیس نے صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا۔ پولیس نے صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے 30 روزہ ریمانڈ […]

Continue Reading

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پرجوڈیشل انکوائری کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کی جوڈیشل انکوائری کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی،سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں حکومتِ پاکستان اور وفاق کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ 6 ججز کے خط پر سپریم کورٹ ججز سے […]

Continue Reading

سی ٹی ڈی کاانٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں،22دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 22دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا،آپریشن لاہور،بہاولپور،میانوالی،راولپنڈی ،چنیوٹ ،پاکپتن،سرگودھا،اٹک اور چکوال میں کئے گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان کاﺅنٹر ٹیرررزم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق پنجاب بھرمیں232آئی بی اوز آپریشن کئے گئے ہیں۔لاہور سے کالعدم تنظیم کو مالی معاونت کرنے والے 2جبکہ بہاولپور سے […]

Continue Reading

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ

پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 37 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2401 اضافے سے 2 لاکھ 3 […]

Continue Reading

عمران خان کے ساتھ انصاف کریں اور ان کو رہاکریں: سابق صدر عارف علوی

لاہور : سابق صدر مملکت عارف علوی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو رہا کرنے کی درخواست کردی۔ لاہور میں کنونشن سے خطاب کے دوران عارف علوی نے کہا کہ میری درخواست ہے مینڈیٹ کی قدر کریں، دوسری درخواست ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ انصاف کریں اور ان کو رہاکریں۔ […]

Continue Reading

بشام خودکش دھماکے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، اہم گرفتاریاں

بشام خودکش دھماکے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، جبکہ اس کے حوالے سے میں اہم گرفتاریاں بھی کی گئی ہیں۔ اس بات کا انکشاف رپورٹ میں کیا گیا ہے جو خیبر پختون خوا پولیس اور سی ٹی ڈی کی ٹیم نے جوائنٹ کمیٹی کو پیش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کی جگہ سے […]

Continue Reading

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: علی امین گنڈا پور کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں خیبر پختون خوا کے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ کر دیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نوید خان کی عدالت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کی روشنی میں وارنٹِ گرفتاری منسوخ کیے۔ عدالت نے علی […]

Continue Reading

4ماہ کی بندش کے بعدپاک چین تجارتی شاہراہ خنجراب پاس دوبارہ کھل گیا

پاک چین تجارتی شاہراہ خنجراب پاس4ماہ کی بندش کے بعد دوبارہ کھل گیا،خنجراب پاس پر بارڈر کھلنے کے حوالے سے شاندار تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا، چیف ایگزیکٹو افسر اے جے انٹرنیشنل کارگو چائینہ ٹو پاکستان خرم ظفر نے بطور مہمان خصوصی تقریب میں شرکت کی، اس موقع پر گلگت بلتستان سمیت ملک بھر […]

Continue Reading

دسمبر تک شرح سود کم اور شرح تبادلہ مستحکم رہے گی: ٹاپ لائن ریسرچ کی رائے شماری

ٹاپ لائن ریسرچ کی رائے شماری میں شرکا نے دسمبر تک شرح سود کم اور شرح تبادلہ مستحکم رہنے کا امکان ظاہر کردیا جبکہ سروے کے 21 فیصد شرکا ہنڈریڈ انڈیکس کو دسمبر تک 80 ہزار دیکھتے ہیں، سروے پول کا نتیجہ معیشت پر اعتماد بڑھنے کے اشارے دے رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی بروکریج […]

Continue Reading