اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ ساز دن، انڈیکس 70 ہزار کی سطح عبور کرگیا

اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 694 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 70 ہزار 314 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100انڈیکس 820 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح ریکارڈ 70 ہزار 677 پوائنٹس رہی۔ بازار میں آج 38 کروڑ 93 لاکھ شیئرز کے […]

Continue Reading

سعودیہ کا پاکستان کے مرکزی بینک میں ڈپازٹس 3 سے بڑھاکر 5 ارب ڈالرکرنے کا فیصلہ

سی ای او سعودی عریبیہ ہولڈنگ کمپنی محمد القحطانی نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب نے 5 ارب ڈالرکے سرمایہ کاری منصوبے پرعمل درآمدتیزکردیا ہے، وزیراعظم پاکستان کے دورہ سعودی عرب اور ولی عہد سے ملاقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہیں اور پاکستان اور سعودی عرب نے 5 ارب ڈالرکے […]

Continue Reading

یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ کا حلف اٹھا لیا

پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ اورمسلم لیگ ن کے سردار سیدال خان ناصر بلا مقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہو گئے جس کے بعد انہوں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ساڑھے 12 بجے سینیٹ کا اجلاس دوبارہ شروع ہوا تو اسحاق ڈار نے یوسف رضا گیلانی […]

Continue Reading

شہباز شریف اور مریم نواز کا عام پرواز سے سفر مسافروں کیلئے وبال جان بن گیا

وزیرِ اعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پی آئی اے کی عام پرواز سے سفر ایئر لائن اور سیکڑوں مسافروں کے لیے وبال جان بن گیا۔ سرکاری وفد کے سعودی عرب جانے اور آنے کے دوران دونوں مرتبہ پرواز کا روٹ تبدیل کرنے سے مسافروں کو شدید ذہنی و […]

Continue Reading

شمالی وزیرستان، سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاکستان آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں دونوں دہشت گرد موقع پر مارے گئے، ہلاک ہونے والے […]

Continue Reading

وزیراعظم شہباز شریف اور امیر قطر تمیم بن حمد الثانی کے مابین ٹیلیفونک رابطہ ،عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی

وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان منگل کوٹیلیفونک رابط ہوا جس میں انہوں نے عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی ۔وزیراعظم آفس کے پریس ونگ کے مطابق دونوں راہنمائوں نے پاکستان اور قطر کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات کا اعادہ کیا ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے […]

Continue Reading

ایران اسرائیل کشیدگی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافےکا رحجان

لندن: ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافےکا رحجان ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل 1 ڈالر اضافے سے 91 ڈالر فی بیرل کی سطح سے تجاوز کرگیا ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں رواں ہفتے 4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا […]

Continue Reading

وزیراعظم کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں

وزیراعظم عمرے کی سعادت حاص کرنے کیلئے سعودی عرب گئے ہوئے ہیں جہاں انہوں نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری دیتے ہوئے ملک و قوم کی ترقی وخوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کیں اور انہوں نے فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں بھی دعا کی۔ یہ بھی […]

Continue Reading

پنجاب میں پلاسٹک بیگز پر پابندی کا فیصلہ

سینٸر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اسموگ کے خاتمے سے متعلق اجلاس ہوا۔ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 6 جون سے پنجاب میں پلاسٹک بیگز پر پابندی ہوگی، انسداد اسموگ سے متعلق عوام کی آگاہی کے لیے مہم چلاٸی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ سولر پروگرام کے تحت سرکاری عمارتوں کو سولراٸز […]

Continue Reading

لاہور: چمڑا فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

لاہور کے علاقے شاہین آباد شیراکوٹ میں چمڑا فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ آتشزدگی کے باعث 25 افراد فیکٹری میں پھنس گئے تھے۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق آگ بجھانے کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے، امدادی کاموں میں ریسکیو کی 10 گاڑیوں نے حصہ لیا۔

Continue Reading