ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ

ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ مسلسل جاری ہے اور سونے کی فی تولہ قیمت 2200 روپے بڑھی ہے جس سے فی تولہ سونا 251900 روپے کا ہوگیا ہے۔ اس کے علاوہ ملک میں 10 گرام سونے کا بھاؤ 1887 روپے اضافے سے 215964 روپے ہوگیا ہے۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 21 […]

Continue Reading

وزیر اعظم کو سعودی وفد کے دورہ پاکستان کے بعد اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی امید

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدرت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں وزیراعظم نے کابینہ کو سعودی وفد کے دورے سے آگاہ کیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ پوری محنت سے ملک میں سرمایہ کاری کے منصوبوں کی تکمیل کو یقینی بناناہے، پرانے طریقہ کارپرچلنے کی گنجائش نہیں اور نہ اس کی اجازت دوں […]

Continue Reading

بلوچستان: آسمانی بجلی، چھتیں گرنے سے 8 افراد جاں بحق

بلوچستان میں آسمانی بجلی اور چھتیں گرنے سے 8 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے۔ صوبائی حکومت کے ترجمان شاہد رند نے بتایا ہے کہ بارش اور سیلاب سے 132 گھروں کو اور متاثرہ اضلاع میں لنک سڑکوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ چمن اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش […]

Continue Reading

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہو گا، صدر خطاب کریں گے

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل سہ پہر 4 بجے ہو گا، صدرِ مملکت آصف علی زرداری پارلیمانی سال کے آغاز پر اجلاس سے خطاب کریں گے۔ صدرِ مملکت کا خطاب آئینی تقاضہ اور پارلیمانی روایت ہے۔ پاکستان کی سولہویں قومی اسمبلی کے وجود میں آنے کے بعد یہ پارلیمنٹ کا پہلا مشترکہ اجلاس ہو گا۔ […]

Continue Reading

وفاقی وزیرداخلہ کا اووربلنگ میں ملوث عملے کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملک بھر میں اوور بلنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے اور ملوث عملے کے خلاف بلا امتیاز ایکشن کا حکم دے دیا۔ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ اوور بلنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، اوور بلنگ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ وفاقی وزیر داخلہ نے […]

Continue Reading

ٹوئیٹر(ایکس)کی بندش،فیصلہ قومی سلامتی کو برقرار رکھنے کیلئے کیا گیا،وزارت داخلہ کی عدالت میں رپورٹ جمع

سماجی رابطے کی ویب سائٹ (ایکس) کی بندش کا فیصلہ قومی سلامتی اور امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے کیا گیا وزارت داخلہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ رپورٹ جمع کروا دی،وزارت داخلہ نے استدعا کی ہے کہ درخواست گزار کا کوئی بنیادی حق سلب نہیں ہوا، درخواست کو ابتدائی مرحلے میں […]

Continue Reading

ملک میں بھارت سے سالانہ بنیاد پر درآمدات میں بڑا اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد: ملک میں نئی حکومت کے پہلے ہی ماہ بھارت سے سالانہ بنیاد پر درآمدات میں بڑا اضافہ رکارڈ کیا گیا۔ وزارت تجارت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مارچ 2024 میں بھارت سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات 48 فیصد بڑھیں، گزشتہ ماہ بھارت سے درآمدات کا حجم 2 کروڑ 73 لاکھ ڈالر رکارڈ […]

Continue Reading

وزیر داخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق سخت قوانین کی حمایت کردی

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ برطانیہ ہویا عرب امارات، جھوٹی ویڈیو شیئر کرنے والوں کے ساتھ جو سلوک ہوتا ہے وہ سب کو معلوم ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آزادی اظہار رائے ہونی چاہیے لیکن ایسا قانون بھی ہونا چاہیے کہ کوئی جھوٹا الزام لگائے تو اُس […]

Continue Reading

رکنِ قومی اسمبلی بننے پر شرمیلا فاروقی کی آصفہ بھٹو کو مبارکباد

گزشتہ روز سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو اور صدر مملکت آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔ آصفہ بھٹو زرداری این اے 207 بینظیر آباد (نوابشاہ) سے ضمنی الیکشن میں بلا مقابلہ منتخب ہوئی ہیں۔ اس موقع پر جہاں اُنہیں پاکستان بھر سے بی بی […]

Continue Reading

سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل وزیرِ اعظم ہاؤس پہنچ گئے

سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل کی قیادت میں وفد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع وزیرِاعظم ہاؤس پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل کا استقبال کیا۔ سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات کچھ دیر بعد ہو گی۔ سعودی وزیرِ […]

Continue Reading