جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا، عظمیٰ بخاری

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اسکول کے بچوں کو ناشتے کی فراہمی کا منصوبہ ایک دو ماہ میں شروع ہو گا۔ انہوں […]

Continue Reading

حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟

حکومت کی جانب سے معیشت اور معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅ ں کے برعکس معاشی ماہرین اور مبصرین کا کہا ہے سب کچھ اچھا نہیں ہے ماہانہ کلیدی اقتصادی اشاریے یہ بھی بتاتے ہیں کہ بیرونی اور اندرونی شعبوں میں مختلف چیلنجز بدستور موجود ہیں معاشی بحالی کے ایسے امید افزا اشاریے نئے نہیں […]

Continue Reading

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں قائد تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو زہر دیئے جانے کے خدشے کے پیش نظر طبی معائنے کی اجازت کی درخواست […]

Continue Reading

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد: پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ وزارت آئی ٹی کے مطابق جولائی2023 سے مارچ 2024 تک آئی ٹی برآمدات 2 ارب 28 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔ وزارت آئی ٹی نے بتایا کہ پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں17.44 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جب […]

Continue Reading

جنرل (ر) باجوہ سے پی ٹی آئی حکومت گرانے سے متعلق گفتگو، سینیئر صحافی نے اہم انکشاف کردیا

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے مجیب الرحمان شامی نے انکشاف کیا کہ ملاقات کے دوران جنرل ریٹائرڈ باجوہ نے ان کے سامنے قسم کھا کر کہا کہ امریکا کے ساتھ مل کر پی ٹی آئی کی حکومت نہیں گرائی گئی۔ سینیئر صحافی نے بتایا کہ اس […]

Continue Reading

ڈی آئی خان، 8 ہلاک دہشتگرد کسٹم حکام پر حملوں میں ملوث تھے، سی ٹی ڈی

محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ڈی آئی خان میں ہلاک ہونے والے 8 دہشت گردوں کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں انتہائی مطلوب دہشت گرد جہانزیب بھی شامل ہے، ہلاک دہشتگرد کسٹم حکام پر حالیہ حملوں میں ملوث تھے۔ سی ٹی ڈی کے حکام […]

Continue Reading

مسنگ پرسنز کا معاملہ اتنا آسان نہیں، وزیر قانون

وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ مسنگ پرسنز کا معاملہ اتنا آسان نہیں، اس کی بہت ساری جہتیں ہیں۔ اسلام آباد میں وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ حکومت کو اپنی ذمے داریوں کا پورا احساس ہے، چار دہائیوں میں پاکستان […]

Continue Reading

مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کیس کے 3 مقدمات میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی درخواست بریت پر نوٹس جاری کردیے۔شیخ رشید احمد اور شیخ راشد شفیق کے خلاف 9 مئی کے 3 مقدمات کی سماعت کے لیے شیخ رشید اپنے وکلا سردار رازق، سردار شہباز کے ہمراہ عدالت میں پیش […]

Continue Reading

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

ملک میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی )میں مارچ کےدوران سالانہ بنیاد پر52 فیصد اضافہ ہوا ۔ سٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق مارچ 2024کےدوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 51.7 فیصد بڑھ کر 258ملین ڈالر رہی ، گزشتہ سال مارچ 2023 میں اس کا حجم170ملین ڈالر […]

Continue Reading

گیس اور بجلی کے گردشی قرضے ملک کو برباد کررہے ہیں: وزیر پیٹرولیم

کراچی: وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ معیشت کی ترقی کیلئے سستے نرخوں پر بجلی، گیس اور پٹرول کی فراہمی یقینی بنانا ہوگی جب کہ گیس اور بجلی کے گردشی قرضے ملک کو برباد کررہے ہیں۔ جیونیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ زرمبادلہ کے […]

Continue Reading