نجکاری کمیٹی نے نجکاری پروگرام کیلئے 24 اداروں کی منظوری دے دی

حکومت کی نجکاری کمیٹی نے نجکاری پروگرام کے لیے 24 اداروں کی منظوری دے دی۔ نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈارکی زیرصدارت نجکاری کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت نجکاری کی طرف سے مرحلہ وار نجکاری پروگرام پیش کیا گیا۔ اجلاس کے اعلامیے کے مطابق فیصلہ کیا گیا ہے کہ خسارے میں چلنے والے […]

Continue Reading

خیبر پختونخوا کے لوگوں کو چور کہنا برداشت نہیں کروں گا، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ صوبے کے لوگوں کو چور کہنا برداشت نہیں کروں گا، وفاق نے کے پی کا ڈيڑھ سو ارب روپیہ دینا ہے، ہمارے صوبے کے بقایاجات واپس کریں، لوگوں کو ان کا حق دینا چاہتا ہوں۔ علی امین گنڈاپور نے کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس […]

Continue Reading

سردار سلیم حیدر نے گورنر پنجاب کا حلف اٹھالیا

لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ سردار سلیم حیدر نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد کی گئی، جس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو […]

Continue Reading

ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی

ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہونے کے باوجود 22.32 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی، ایک ہفتے میں 12 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، ایک ہفتے میں 26 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے، جس کے تحت […]

Continue Reading

وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے طلبہ کے لئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ہائر ایجوکیشن سیکٹر ریفارمز کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری سمیت اہم فیصلے کئے گئے، پنجاب کے طلبہ کو 7سال بعد دوبارہ جدید ترین لیپ ٹاپ دیئے […]

Continue Reading

آئندہ مالی سال کیلئے 23 ارب ڈالر بیرونی فنانسنگ کا تخمینہ

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے بیرونی فنانسنگ کا ابتدائی تخمینہ 23 ارب ڈالر لگایا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال دوست ممالک سے تقریباً 12 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرایا جائےگا جس میں سے سعودی عرب سے 5 ارب ڈالر، یو اے ای سے 3 ارب ڈالر […]

Continue Reading

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس، 9 مئی واقعات میں پی ٹی آئی کے براہ راست ملوث ہونیکا انکشاف

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں 9 مئی کے واقعات میں پاکستان تحریک انصاف کے براہ راست ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق نگران دور حکومت میں 9 مئی واقعات کی تحقیقات پر قائم کابینہ کمیٹی کی رپورٹ پیش وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں پیش […]

Continue Reading

بانی پی ٹی آئی سے بہت رعایت برتی گئی ہے، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے بہت رعایت برتی گئی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ سانحہ 9 مئی کے دلخراش واقعہ کی مذمت کیلئے خصوصی اجلاس بلایا گیا ہے۔ عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ 9 […]

Continue Reading

سانحہ 9 مئی، ملک کے مختلف شہروں میں پاک فوج کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں

سانحہ 9 مئی کی مناسبت سے ملک کے مختلف شہروں میں پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں نکالی گئیں۔ میانوالی میں جہاز چوک میں پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی۔ شرکاء نے کہا کہ 9 مئی جیسے واقعات آئندہ ہوئے تو ملوث عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں […]

Continue Reading

لاہورایئرپورٹ پر آتشزدگی، وفاقی وزیرداخلہ کانوٹس

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے لانج میں آگ بھڑک اٹھی جس سے ائیرپورٹ پر امیگریشن کا عمل متاثر ہوگیا جبکہ لاہور سے پہلی حج پرواز کو بھی روک دیا گیا۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق آگ امیگریشن کائونٹر کی سیلنگ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی، آگ لگنے سے امیگریشن سسٹم جل گیا جبکہ عمارت کو […]

Continue Reading