نیشنل اسپیس ایجنسی سپارکو نے ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا

نیشنل اسپیس ایجنسی سپارکو نے ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان سپارکو کے مطابق پاک سیٹ ایم ایم ون 30 مئی کو چین کے شیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا جائے گا۔سیٹلائٹ سپارکو اور چائنیز ایرو اسپیس انڈسٹری کے باہمی اشتراک سے بنایا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق سیٹلائٹ […]

Continue Reading

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی قزاخستان کے صدرجومارت توکایف سے ملاقات، آستانہ میں جولائی میں ہونے والے سربراہی اجلاس کی کامیابی کے لئے مکمل حمایت کا اعادہ کیا

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منگل کو قزاخستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف سے صدارتی محل میں ملاقات کی۔ نائب وزیر اعظم نے قزاخستان کے صدر کو پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم کی جانب سے نیک تمناؤں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور قزاخستان کے ساتھ تمام […]

Continue Reading

وزیراعظم کی پاکستانی سفیر کو کرغزستان سے طلباء کی واپسی کیلئے ضروری انتظامات کی ہدایت

وزیر اعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں تعینات پاکستانی سفیر حسن علی ضیغم کو پاکستانی طلباء کو وطن واپس لانے کے لیے تمام ضروری انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سفیر حسن علی صیغم کو پاکستانی طلباء کو وطن واپس لانے کے لیے خصوصی طیارے سے متعلق ضروری انتظامات کی ہدایت […]

Continue Reading

وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین مکہ مکرمہ پہنچ گئے

وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین مکہ مکرمہ پہنچ گئے جہاں وہ عمرے کی ادائیگی کے بعد پاکستان حج مشن مکہ کا دورہ کریں گے۔ وزارتِ مذہبی امور کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سالک حسین آج سعودی اداروں، کیٹرنگ کمپنیز اور عازمین حج کی رہائش گاہوں کا دورہ کریں گے۔ اعلامیے میں […]

Continue Reading

خیبرپختونخوا میں کوئی ڈرون حملہ نہیں ہوا، بیرسٹر سیف

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا میں کوئی ڈرون حملہ نہیں ہوا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کسی گھر میں کچھ بارودی مواد تھا جہاں دھماکا ہوا، یہ بارودی مواد تھا اس کا تعلق ڈرون حملے سے نہیں ہے۔ بیرسٹر سیف نے […]

Continue Reading

پاسپورٹ بنوانے کے عمل کو مزید آسان بنایا جائے گا، وزیر داخلہ کا اعلان

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ پاسپورٹ بنوانے کے عمل کو مزید آسان بنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن لاہور پہنچے جہاں وفاقی وزیرداخلہ نے پاسپورٹ بنوانے کے لئے آئے شہریوں سے ملاقات کی، محسن نقوی نے ڈپٹی ڈائریکٹر پاسپورٹ آفس کوبزرگ […]

Continue Reading

نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کی تیاری، حکومت کا گراس میٹرنگ پالیسی لانے کا عندیہ

حکومت نے سولر استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کی تیاری کرتے ہوئے گراس میٹرنگ پالیسی لانے کا عندیہ دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرکے اس کی جگہ گراس میٹرنگ پالیسی لانے کی تیاری کر رہی ہے، جس کے باعث نیٹ میٹرنگ کا فائدہ اٹھانے […]

Continue Reading

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ ڈھائی لاکھ کے قریب پہنچ گیا

ملک بھر سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 100روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 48 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں […]

Continue Reading

خوشاب : بریک فیل ہونے سے ٹرک کھائی میں جا گرا، ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق

پنجاب کے ضلع خوشاب میں ٹرک بے قابو ہو کر کھائی میں جا گرا جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق جبکہ 9 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ خوشاب میں پنج پیر مناواں روڈ پر بریک فیل ہونے سے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں ٹرک بے قابو ہو کر […]

Continue Reading

شہباز شریف مسلم لیگ ن کے قائم مقام صدر نامزد

مسلم لیگ ن کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں شہباز شریف کو مسلم لیگ ن کا قائم مقام صدر نامزد کر دیا گیا۔ اجلاس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف، نواز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شرکت کی ہے۔ اس کے علاوہ اجلاس میں رانا ثناء اللّٰہ، احسن اقبال، اسحاق ڈار سمیت […]

Continue Reading