آئی ایم ایف سے مذاکرات، گیس مزید مہنگی کرنیکی تیاریاں

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مذاکرات کے لیے وفاقی حکومت نے گھریلو، کھاد، سی این جی اور سیمنٹ سیکٹر کے لیے گیس مزید مہنگی کرنےکی تیاریاں شروع کر دیں۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن کو گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ کم کرنے کےلیے 3 پلان دیے گئے ہیں، آئی ایم ایف […]

Continue Reading

یقین دلاتا ہوں پی آئی اے کی بولی براہ راست نشر ہوگی: وزیر نجکاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہےکہ یقین دلاتا ہوں پی آئی اے کی بولی براہ راست نشر ہوگی۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر نجکاری علیم خان نے کہا کہ پی آئی اے کی تباہی میں سب نے اپنا حصہ ڈالا ہے، پی آئی اے کی نجکاری نہیں کریں […]

Continue Reading

صدر ابراہیم رئیسی نے مجھے تہران آنے کی دعوت دی تھی، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی نے مجھے تہران آنے کی دعوت دی تھی۔ کامران خان ٹیسوری نے اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے دورہ کیا، ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری نے ان کا استقبال کیا۔ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایرانی صدر کا جسد خاکی کیسے شناخت کیا گیا؟ گورنر […]

Continue Reading

فیصل سبزواری فیصل واوڈا کے حق میں بول پڑے

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینیٹر فیصل سبزواری فیصل واوڈا کے حق میں بول پڑے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا اپنے حلقے کے لوگوں کی پراکسی ہیں، ایک رکن کو منفی انداز میں پراکسی کہا جائے تو ایوان میں بیٹھے تمام اراکین کی […]

Continue Reading

کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے ہیں اور فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل میں شرکت کے بعد آستانہ سے بشکیک پہنچا جہاں کرغز انتظامیہ […]

Continue Reading

سرکاری اداروں اور دفاتر پرسائبرحملے کا خدشہ،سیکورٹی ہائی الرٹ ایڈوائزری جاری

سرکاری اداروں اور دفاتر کو نشانہ بنانے کی اطلاعات پرسیکورٹی ہائی الرٹ کرنے کی ایڈوائزری جاری کردی گئی، سائبر کرائم مہم سے متعلق ایڈوائزری نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی ٹیم کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایڈوائزری میں اعلیٰ اداروں کو سائبر مہم سے لاحق خطرات کو کم کرنے کیلئے متعدد حفاظتی اقدامات […]

Continue Reading

نئے مالی سال کیلئے ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 12 ہزار 400 ارب روپے رکھنے کی تجویز

اسلام آباد: نئے مالی سال کیلئے ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 12 ہزار 400 ارب روپے رکھنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کے درمیان پالیسی سطح مذاکرت آج دوسرے روز بھی جاری رہیں گے جس میں وزارت خزانہ، ایف بی آر، اسٹیٹ […]

Continue Reading

ایجنسیوں کےکام پر کسی کو اعتراض نہیں، اعتراض ماورائے قانون کام پر ہے: جسٹس محسن اختر

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے لاپتا بلوچ طلبہ کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ ایجنسیوں کےکام پر کسی کو اعتراض نہیں، اعتراض ماورائے قانون کام پر ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے لاپتا بلوچ طلبہ کی بازیابی سے متعلق قائم کمیشن […]

Continue Reading

سندھ کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی چھٹیوں کا اعلان

سندھ بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی۔ محکمۂ تعلیم سندھ کے مطابق گرمیوں کی چھٹیاں اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق ہی ہوں […]

Continue Reading

کرغیزستان سے مزید 180 طلبہ اسلام آباد پہنچ گئے

کرغیزستان سے نجی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے مزید 180 طلبہ اسلام آباد پہنچ گئے۔ پرواز صبح 5 بج کر 26 منٹ پر اسلام آباد میں لینڈ ہوئی جبکہ قومی ایئر لائن کی پہلی پرواز بھی طلبہ کو لے کر صبح اسلام آباد پہنچی تھے۔ پرواز پی کے 6252 پر 167 طلبہ اسلام آباد […]

Continue Reading