مرکزی سیکریٹریٹ پر یلغار ان کے خوف کی عکاس ہے، پی ٹی آئی
ترجمان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ مینڈیٹ چور اور ان کے حواری اپنا انجام نگاہوں کے سامنے دیکھ کر باؤلے ہوگئے ہیں۔ پی ٹی آئی ترجمان کے مطابق مرکزی سیکریٹریٹ پر غیر قانونی یلغار ان کے باطن میں موجود خوف کی عکاس ہے۔ اسلام آباد: PTI سیکرٹریٹ کا ایک حصہ گرا دیا گیا آئین […]
Continue Reading