یوم تکبیر پر اچانک چھٹی پر کاروباری طبقہ حیران، مارکیٹیں کھلی رکھنے کا اعلان

یوم تکبیر پر اچانک چھٹی پر کاروباری طبقہ حیران اور امتحان دینے والے طلبا پریشان ہیں۔ کاروباری برادری کا کہنا ہےکہ مختلف معاملات میں بینک ٹرانزکشنز کرنا ہوتی ہيں ، اچانک چھٹی سے ٹرانزکشن متاثر ہوتی ہے اور کاروباری اعتماد میں کمی آتی ہے۔ لاہور میں انجمن تاجران نے آج مارکیٹیں کھلی رکھنے کا اعلان […]

Continue Reading

دعا گو ہوں اللہ عمران کو مجیب الرحمان جیسے انجام سے بچائے: رانا ثنااللہ

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ نواز شریف کسی سے ناراض نہیں ہیں، وفاق ہو یا پنجاب، کوئی بنیادی فیصلہ ان کی مشاورت کے بغیر نہیں ہوتا، نواز شریف نے […]

Continue Reading

لاہور: شجاع آباد کے قریب سے لاکھوں روپے مالیت کی شراب برآمد

لاہور میں موٹروے ایم 5 پر شجاع آباد کے قریب سے لاکھوں روپے مالیت کی شراب برآمد ہوئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پیٹرولنگ افسران نے مشکوک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا تو ڈرائیور نے کار بھگا دی۔ ترجمان نے بتایا کہ موٹروے ایم 5 پر شجاع آباد کے قریب گاڑی سے 661 […]

Continue Reading

صدر ن لیگ کا انتخاب، رہنماؤں کی پارٹی سیکریٹریٹ آمد جاری

مسلم لیگ ن کے صدر کیلئے انتخاب آج ہو گا جس کے لیے رہنماؤں کی پارٹی سیکریٹریٹ آمد جاری ہے۔ رانا ثناء اللّٰہ کو چیف الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا ہے، جبکہ کمیشن کے 4 ارکان میں عشرت اشرف، اقبال ظفر، کھیل داس اور جمال شاہ کاکڑ بھی شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن کے رکن کھیل […]

Continue Reading

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمز انٹیلی جنس کراچی نے مشترکہ طور پر سمندر میں 675 کلوگرام آئس قبضے میں لے لی

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمز انٹیلی جنس، کراچی نے مشترکہ طور پر سمندر میں 675 کلوگرام آئس قبضے میں لے لی۔ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمز انٹیلی جنس کراچی کے ساتھ انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن میں میری ٹائم سیکیورٹی آپریشنز کرتے ہوئے پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہاز، نے بحیرہ عرب میں […]

Continue Reading

ہر لمحہ اور ہر قیمت پر قوم کا دفاع یقینی بنایا جائے گا، افواجِ پاکستان کا عزم

مسلح افواج کے سربراہان نے یوم تکبیر کی 26 ویں سالگرہ پر قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ یہ دن پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے جس کے باعث خطے میں طاقت کا توازن بحال ہوا۔ افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی […]

Continue Reading

ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عملدرآمد کی ناکامی میں ایف بی آر کی مبینہ تاخیر کا انکشاف

اسلام آباد: ملک میں چار صنعتی شعبوں سیمنٹ، کھاد ، چینی اور تمباکو پر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر مکمل عملدرآمد کی ناکامی میں ایف بی آر کی جانب سے مبینہ طور پر تاخیرکیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے سیکرٹری خزانہ کی سربراہی میں قائم کی گئی انکوائری کمیٹی میں بھی […]

Continue Reading

وزیراعلیٰ پنجاب پرائس کنٹرول کمیٹیوں کی کارکردگی پر ناراض، نظام کو نئی شکل دینے کا فیصلہ

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پرائس کنٹرول کمیٹیوں کی کارکردگی پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مارکیٹوں میں پرائس کنٹرول کمیٹیوں کے نرخوں پر عملدرآمد نہیں کروایا جا رہا، شہریوں کو بازاروں میں کھانے پینے کی چیزیں سرکاری نرخ پرنہیں مل رہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے پرائس […]

Continue Reading

فوجی جوانوں کی قربانی قوم فراموش نہیں کریگی: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ شہید کیپٹن حسین جہانگیر، حوالدار شفیق اللّٰہ کی قربانی قوم کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ بلاول بھٹو نے پشاور کے علاقےحسن خیل میں دوران آپریشن 2 فوجی جوانوں کی شہادت کے حوالے سے جاری کیے گئے بیان میں یہ بات کہی ہے۔ انہوں نے […]

Continue Reading

کراچی میں سیف سٹی منصوبے کیلئے 3 ارب سے زائد کی رقم جاری

وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء لنجار نے کہا ہے کہ کراچی میں سیف سٹی منصوبے کے لیے 3 ارب سے زائد کی رقم جاری کر دی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ضیاء لنجار نے کہا کہ منصوبے کا پہلا مرحلہ 12 ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے، منصوبے سے جرائم کی شرح […]

Continue Reading