پنجاب میں کسی جگہ پر بھی نوگو ایریا برداشت نہیں، مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں کسی جگہ پر بھی نوگو ایریا برداشت نہیں۔ مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، آئی جی پنجاب نے امن و امان صورت حال اور پولیس کارکردگی پر بریفنگ دی۔ […]

Continue Reading

آئی ایم ایف کی ترقیاتی سکیموں کیلئے اراکین پارلیمنٹ کے فنڈز ختم کرنے کی تجویز

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ترقیاتی سکیموں کیلئے اراکین پارلیمنٹ کے فنڈز ختم کرنے کی تجویز دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہان ہے کہ الیکشن سال کی وجہ سے رواں مالی سال ارکان پارلیمنٹ کو 61 ارب روپے کی اسکیمیں دی گئی ہیں تاہم اب وفاقی حکومت کی جانب سے […]

Continue Reading

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کوعدالت میں چیلنج کر دیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کو عدالت میں چیلنج کر دیاگیا،لاہور ہائیکورٹ میں درخواست اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی،درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی ہوئی، وزیراعظم نے پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کی سفارش […]

Continue Reading

بجٹ میں جی ایس ٹی شرح ایک فیصد بڑھانے اور تمام شعبوں کو معیاری شرح پر لانے پر غور

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ بجٹ میں جی ایس ٹی کی شرح میں ایک فیصد اضافہ کرنے کے آپشنز پر غور شروع کردیا ہے تاکہ آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کیا جا سکے، حکومت اگر اس پر قائل ہوجاتی ہے تو جی ایس ٹی میں اضافےکے صرف اس ایک اقدام سے ہی 180 […]

Continue Reading

سکیورٹی فورسز کا پشاور میں آپریشن، دہشتگرد سرغنہ ساتھی سمیت ہلاک

سکیورٹی فورسز نے پشاور میں انٹیلی جنس آپریشن کر کے دہشتگرد سرغنہ کو ساتھی سمیت ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ سکیورٹی فورسز نے 30 اور 31 مئی کی رات پشاور کے علاقے حسن خیل میں انٹیلی جنس بنیادوں […]

Continue Reading

پاکستان کو کئی بار ٹیک آف کرتے ہوئے گرا چکے، بس بہت ہوگیا، اسحاق ڈار

ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو کئی بار ٹیک آف کرتے ہوئے گرا چکے، بس بہت ہوگیا۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کو ٹیک آف کرنے کے دوران کتنی بار گرانا ہے، جو ریاست […]

Continue Reading

اسلام آباد: مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگانے کے شک میں 3 افراد گرفتار

اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگانے کے شک میں 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا، جن سے تفتیش کی جارہی ہے۔ اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں میں ایک بار پھر آگ لگ گئی ہے، جسے بجھانے کے لیے پاک بحریہ کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن […]

Continue Reading

وفاقی وزیر داخلہ کا حیدرآباد گیس سلنڈر دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے حیدرآباد میں گیس سلنڈر دھماکے کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ نے جاں بحق افراد کے […]

Continue Reading

قومی انسداد پولیو پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر شہزاد بیگ نے استعفیٰ دے دیا

قومی انسداد پولیو پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر شہزاد بیگ نے استعفیٰ دے دیا،ملک میں موذی پولیو وائرس کے پھیلاو کو روکنے میں ناکامی پر سربراہ قومی انسداد پولیو پروگرام ڈاکٹر شہزاد بیگ مستعفی ہوگئے اور اپنا استعفیٰ وزارت صحت کو بھجوا دیا۔ڈاکٹر شہزاد بیگ کو پاکستان میں پولیو کے پھیلاو¿ پر شدید تنقید کا سامنا […]

Continue Reading

پنجاب حکومت کا ہوٹلوں میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں کم کرانے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے ہوٹلوں میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں کم کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہوٹلوں میں کڑاہی، دال، برگر اور دیگر کھانوں کی قیمتوں میں کمی کرائی جائےگی۔ ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ قیمتوں میں کمی کیلئے ریسٹورنٹس کی ایسوسی ایشن سے مذاکرات کرے گی۔ یاد رہے کہ […]

Continue Reading