اگر پاکستان نے چلنا ہے تو فتنہ و فساد کی جڑ اور سائے سے محفوظ رکھیں، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنماء اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر پاکستان نے چلنا ہے تو فتنہ و فساد کی جڑ اور سائے سے محفوظ رکھیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میں نے حکومت کی سیاسی حکمت عملی نہیں بتائی بلکہ عوام کی بات کی […]

Continue Reading

عید الاضحیٰ کے حوالے سے لاہور کا سکیورٹی پلان تشکیل

لاہور پولیس نے عید الاضحیٰ کے حوالے سے صوبائی دارالحکومت کا سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں نماز ِعید کی سیکیورٹی کے لیے 06 ایس پیز، 22 ایس ڈی پی اوز، 83 ایس ایچ اوز، 480 اپر سبارڈنیٹس سمیت 06 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہوں گے، سی سی پی […]

Continue Reading

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 15 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کے لیے مزید قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے 15 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کیا ہے، یہ رقم پنجاب میں اسکول سے باہر رہنے والے بچوں کی تعدادکم کرنےکے منصوبے پرخرچ ہوگی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل 11 جون کو […]

Continue Reading

اچکزئی بات کریں تو ان کی مرضی لیکن پی پی، ن لیگ اور ایم کیوایم سے بات نہیں ہوگی: پی ٹی آئی

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن نے تحریک تحفظ آئین کے پیپلز پارٹی اور ن لیگ سمیت ایم کیو ایم سے بات چیت سے صاف جواب دے دیا ہے۔ قائد حزب اختلاف عمر ایوب اور رؤف حسن کا کہنا تھا کہ محمود […]

Continue Reading

اردو یونیورسٹی کے ریٹائرڈ اساتذہ کا کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ

وفاقی اردو یونیورسٹی کے ریٹائرڈ اساتذہ و ملازمین کی کمیٹی کے اراکین نے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے صدر پاکستان اور یونیورسٹی کے چانسلر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا کہ وہ عید کے موقع پر ریٹائرڈ اساتذہ و ملازمین کو پینشن کی ادائیگی کے […]

Continue Reading

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8  اور گہرائی 185 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

Continue Reading

وفاقی وزیر سالک حسین کی منیٰ میں صبر اور بھائی چارے کی تلقین

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی چوہدری سالک حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے عازمین حج کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ وہ وقار کو برقرار رکھیں، مناسک حج کے تقدس کی پاسداری کریں، صبر و تحمل سے کام لیں اور منیٰ […]

Continue Reading

ہسپتالوں میں بجلی کی تسلسل سے فراہمی،شہر قائد میں صفائی ستھرائی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کے الیکٹرک کے سی ای او سید مونس عبداللہ علوی، میونسپل کمشنر کراچی افضل زیدی، کھارادر جنرل ہسپتال کے بشیر جان محمد، سی ای او ڈاکٹر خالد اقبال سمیت دیگر حکام نے ملاقات کی،ملاقات میں حکام نے گورنر سندھ کی ہدایت پر فوری اقدامات یقینی بنانے کی یقین دہانی […]

Continue Reading

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد 7 لاکھ 2 ہزار سے تجاوز کرگئی

کراچی: اسٹیٹ بینک کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد 7 لاکھ 2 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ مئی 2024 میں 12960 روشن ڈیجیٹل کھاتے کھولے گئے اور مئی 2024 آر ڈی اے میں 22 کروڑ 40 لاکھ ڈالر جمع کرائے گئے۔ مرکزی بینک […]

Continue Reading

پنجاب اسمبلی میں 5 ہزار 446 ارب روپے کا بجٹ پیش، کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا گیا

پنجاب اسمبلی میں مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کردیا گیا۔ بجٹ تقریر کرتے ہوئے پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا کہ آج اس حکومت کا پہلا ٹیکس فری بجٹ پیش کیا جارہا ہے، پنجاب میں ترقی کا آغاز ہوگیا ہے۔ وزیر خزانہ پنجاب نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے مہنگائی […]

Continue Reading